Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 6 · Chapter 1

Eid Prayers

بَابُ الْإِمَامِ يَسْبِقُ الْمَأْمُومِينَ بِبَعْضِ الصَّلَاةِ فَيَدْخُلُ مَعَهُمْ مِنْ حِينَ أَدْرَكَهُ وَيَكُونُ أَوَّلَ صَلَاتِهِباب: جب امام نماز کا کچھ حصہ مقتدیوں سے پہلے ادا کر چکاہو تو اور مقتدی اسوقت شامل ہو (جب نماز درمیان میں ہو) یا اس کا نماز کے آغاز میں شامل ہونا · بَابُ صَلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَلْفَ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُباب:سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پیچھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز

2 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1499

Sunan al-Daraqutni #1499

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ حُصَيْنٍ أَبُو سُلَيْمٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الأَوْزَاعِيَّ، وَسَعِيدَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، فَقَالا: لا يَجْعَلُ مَا أَدْرَكَ مِنْ صَلاةِ الإِمَامِ أَوَّلَ صَلاتِهِ " ."

EnglishUnverified translation

Muhammad bin Shuaib narrates: I asked Imam Uza'i and Saeed bin Abdul Aziz about this, and they both said: Consider the part of the Imam's prayer that you have found to be the first part of your prayer.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

محمد بن شعیب بیان کرتے ہیں: میں نے امام اوزاعی اور سعید بن عبدالعزیز سے اس بارے میں دریافت کیا ان دونوں نے یہ فرمایا: تم نے امام کے نماز کا جو حصہ پایا ہے اسے اپنی نماز کا ابتدائی حصہ سمجھو۔

1500

Sunan al-Daraqutni #1500

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، حَدَّثَنَا حَمْدُونُ بْنُ عَبَّادٍ أَبُو جَعْفَرٍ ، ثنا شَبَابَةُ ، حَدَّثَنَا خَارِجَةُ بْنُ مُصْعَبٍ ، وَالْمُغِيرَةُ بْنُ مُسْلِمٍ ، كِلاهُمَا عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: مَرِضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَشَرَةَ أَيَّامٍ، فَكَانَ أَبُو بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ تِسْعَةَ أَيَّامٍ، فَلَمَّا كَانَ يَوْمَ الْعَاشِرِ وَجَدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خِفَّةً، فَخَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُهَادَى بَيْنَ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ، وَأُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، فَصَلَّى خَلْفَ أَبِي بَكْرٍ قَاعِدًا " ."

EnglishUnverified translation

Hasan al-Basri narrates: When the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) fell ill for ten days, Sayyiduna Abu Bakr (may Allah be pleased with him) led the people in prayer.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

حسن بصری بیان کرتے ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دس دن بیمار ہوئے تو اس میں سے نودن سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو نماز پڑھائی، دسویں دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کچھ بہتری محسوس ہوئی تو آپ سیدنا فضل بن عباس اور سیدنا اسامہ بن زید کے درمیان سہارے سے چلتے ہوئے تشریف لائے اور آپ نے سیدنا ابوبکر کی اقتداء میں بیٹھ کر نماز ادا کی۔