Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 4 · Chapter 3

Friday Prayer

بَابُ صِفَةِ السَّهْوِ فِي الصَّلَاةِ وَأَحْكَامِهِ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ فِي ذَلِكَ وَأَنَّهُ لَا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ شَيْءٌ يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْهِباب: نماز کے دوران سہو کی صورت میں اور اس کے احکام، اس بارے میں منقول روایات میں اختلاف کسی بھی چیز کے آگے سے گزرنے کی وجہ سے نماز نہیں ٹوٹتی۔

15 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1389

Sunan al-Daraqutni #1389

Da'if

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، ثنا سَلَمَةُ بْنُ الْفَضْلِ الأَبْرَشُ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، ذَكَرَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ شَيْئًا مِنْ أَمْرِ الصَّلاةِ فَأَتَى عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ ، فَقَالَ: أَلا أُحَدِّثُكُمْ حَدِيثًا سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقُلْنَا: نَعَمْ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: إِذَا شَكَّ أَحَدُكُمْ فِي النُّقْصَانِ فَلْيُصَلِّ حَتَّى يَكُونَ الشَّكُّ فِي الزِّيَادَةِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates: Once I was discussing with Sayyidna Umar Bin Khattab (RA) about a problem of prayer. At the same time, Sayyidna Abd al-Rahman bin Awf (RA) also came to us and said, “Shall I narrate to you the hadith that I heard from the Prophet (PBUH)?” We said: “Yes.” If there is a doubt about it, he should pray so much that the doubt becomes about the increase.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے ساتھ نماز کے کسی مسئلے پر گفتگو کررہا تھا اسی دوران سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ بھی ہمارے پاس تشریف لائے انہوں نے فرمایا، کیا میں آپ لوگوں کو وہ حدیث سناؤں جو میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبانی سنی ہے، ہم نے کہا: جی ہاں: تو انہوں نے بتایا، میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے جب کسی شخص کو نماز میں کسی کمی کے بارے میں شک ہو تو وہ اتنی نماز ادا کرے کہ وہ شک اضافے کے بارے میں ہو جائے۔

1390

Sunan al-Daraqutni #1390

حَدَّثَنَا الْقَاضِي أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، ثنا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ ، ثنا الْمُحَارِبِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا شَكَّ أَحَدُكُمْ فِي صَلاتِهِ فَلا يَدْرِي أَزَادَ أَمْ نَقَصَ، فَإِنْ كَانَ شَكَّ فِي الْوَاحِدَةِ وَالثِّنْتَيْنِ فَلْيَجْعَلْهُمَا وَاحِدَةً، وَإِنْ كَانَ شَكَّ فِي الثَّلاثِ وَالثِّنْتَيْنِ فَلْيَجْعَلْهُمَا ثِنْتَيْنِ، وَإِنْ كَانَ شَكَّ فِي الثَّلاثِ وَالأَرْبَعِ فَلْيَجْعَلْهَا ثَلاثًا، حَتَّى يَكُونَ الْوَهْمُ فِي الزِّيَادَةِ " . وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ: قَالَ لِي حُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ: أَسْنَدَ لَكَ مَكْحُولٌ هَذَا الْحَدِيثَ، قُلْتُ: مَا سَأَلْتُهُ، قَالَ: فَإِنَّهُ ذَكَرَهُ عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ."

EnglishUnverified translation

Makhool narrates: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said this: When a person is in doubt about his prayer and he does not know whether he has prayed more (rak'ats) or less, then if the doubt is about one rak'at or two rak'ats, he should consider it as one, if it is about two or three, then two, if it is three or four, then consider it as three until he becomes delusional. be about This same tradition is narrated from Sayyidna Abd al-Rahman bin Awf on the authority of Sayyidna Abdullah bin Abbas (may Allah be pleased with him) along with another chain of transmission.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

مکحول بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: جب کسی شخص کو اپنی نماز کے بارے میں شک ہو اور اسے یہ اندازہ نہ ہوسکے کہ اس نے زیادہ (رکعات) پڑھ لی ہیں یا کم پڑھی ہیں، تواگرشک ایک رکعت یادورکعت کے بارے میں ہو تو اسے ایک سمجھے، اگر دو اور تین ہونے کے بارے میں ہوتوا سے دوس مجھے، اگر تین اور چار ہونے کے بارے میں ہوتوا سے تین سمجھے یہاں تک کہ اسے وہم زیادہ ہوجانے کے بارے میں ہو۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے حوالے سے سیدنا عبدالرحمن بن عوف سے منقول ہے۔

1391

Sunan al-Daraqutni #1391

حَدَّثَنَا أَبُو ذَرٍّ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ جَرِيرِ بْنِ جَبَلَةَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ الأَيْلِيُّ ، ثنا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ كُرَيْبٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (may Allah be pleased with him) narrates the saying of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) on the authority of Sayyidna Abd al-Rahman bin Awf (may Allah be pleased with him): Whoever doubts whether a prayer should be three or four rak'ahs should complete the prayer (i.e. perform one more rak'ah) because an increase in it is better than a decrease in it.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: جس شخص کی نماز کی رکعت تین یا چار ہونے کے بارے میں شک ہو وہ نماز کو مکمل کرلے (یعنی ایک مزید رکعت ادا کرلے) کیونکہ اس میں اضافہ ہوجانا اس میں کمی رہ جانے سے بہتر ہے۔

1392

Sunan al-Daraqutni #1392

Da'if

وَحَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ أَبُو بَكْرٍ ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ فُضَيْلٍ ، ثنا عَمَّارُ بْنُ مَطَرٍ الْعَنْبَرِيُّ يَنْزِلُ الرَّهَا، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَابِتِ بْنِ ثَوْبَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ كُرَيْبٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ سَهَى فِي ثَلاثَةٍ أَوْ أَرْبَعَةٍ فَلْيُتِمَّ، فَإِنَّ الزِّيَادَةَ خَيْرٌ مِنَ النُّقْصَانِ " ."

EnglishUnverified translation

Yaqub ibn Ibrahim al-Bazaz, Abu Bakr narrated to us, he narrated to us from Ja’far ibn Muhammad ibn Fudhil, he narrated from Ammar ibn Matar al-Anbari (who used to come in spirit), he narrated from Abd al-Rahman ibn Thabit ibn Thawban, he narrated from his father, he from Makhool, he narrated from Karib (slave of Ibn Abbas), he narrated from Ibn Abbas, he narrated from Abd al-Rahman ibn Awf, may God be pleased with him, that the Messenger of God said: Allah, may God bless him and grant him peace, said: "If a person neglects three or four (rak'ahs) in prayer, he should complete the prayer, because doing more is better than doing less."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یعقوب بن ابراہیم البزاز، ابو بکر نے ہمیں بیان کیا، انہوں نے جعفر بن محمد بن فضیل سے روایت کی، انہوں نے عمّار بن مطر العنبری (جو رُحا میں آتے تھے) سے روایت کی، انہوں نے عبدالرحمٰن بن ثابت بن ثوبان سے روایت کی، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے مکحول سے، انہوں نے کریب (ابن عباس کے غلام) سے، انہوں نے ابن عباس سے، انہوں نے عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: \اگر کوئی شخص نماز میں تین یا چار (رکعتوں) پر غفلت کر جائے تو وہ نماز کو پورا کر لے، کیونکہ زیادہ کرنا کم کرنے سے بہتر ہے\"۔""

1393

Sunan al-Daraqutni #1393

Da'if

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَعِيدٍ الرَّهَاوِيُّ ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ، ثنا عَمَّارُ بْنُ مَطَرٍ ، ثنا ابْنُ ثَوْبَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ كُرَيْبٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا سَهَى أَحَدُكُمْ فِي الثِّنْتَيْنِ أَوِ الْوَاحِدَةِ فَلْيَجْعَلْهَا وَاحِدَةً، وَإِذَا شَكَّ فِي الثِّنْتَيْنِ أَوِ الثَّلاثِ فَلْيَجْعَلْهَا اثْنَتَيْنِ، وَإِذَا شَكَّ فِي الثَّلاثِ أَوِ الأَرْبَعِ فَلْيَجْعَلْهَا ثَلاثًا، ثُمَّ لِيُتِمَّ مَا بَقِيَ حَتَّى يَكُونَ الْوَهْمُ فِي الزِّيَادَةِ، وَلا يَكُونَ فِي النُّقْصَانِ، ثُمَّ يَسْجُدُ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (may Allah be pleased with him) narrates the saying of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) on the authority of Sayyidna Abd al-Rahman bin Awf (may Allah be pleased with him) who said: When a person makes a mistake about two or one rak'ah, he should consider it as one, and when he is in doubt about two rak'ahs, he should consider them two, and when he is in doubt about three or four, he should consider them as three, and then complete the remaining prayer, until he becomes more delusional. Be it not about lack, then when he is sitting (i.e. reciting tashahhud) he should perform two prostrations (i.e. perform prostration).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: جب کسی شخص کو دو یا ایک رکعت کے بارے میں غلطی لگ جائے تو وہ اسے ایک سمجھے اور جب اسے دویاتین کے بارے میں شک ہو تو وہ انہیں دوس مجھے اور جب اسے تین یا چار کے بارے میں شک ہو تو وہ انہیں تین سمجھے اور پھر باقی رہ جانے والی نماز کو مکمل کرلے، یہاں تک کہ اسے وہم زیادہ ہوجانے کے بارے میں ہو، کمی کے بارے میں نہ ہو، اس کے بعد جب وہ بیٹھا ہواہو (یعنی تشہد پڑھ رہاہو) اس وقت دوسجدے کرے (یعنی سجدہ سہو کرے)۔

1394

Sunan al-Daraqutni #1394

Sahih

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْغَافِقِيُّ ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَلِكَ أَنَّهُ سَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ يَوْمَ جَاءَهُ ذُو الْيَدَيْنِ بَعْدَ السَّلامِ " . لَفْظُهُمَا وَاحِدٌ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrates this hadith regarding the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him): On the day Sayyiduna Dhuwalideen came to him (i.e. the day he told the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) about prostrating himself in prayer), on that day the Prophet (peace be upon him) performed two prostrations of prostration after returning the salutation. The word of these two traditions is the same.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے یہ روایت نقل کرتے ہیں: جس دن سیدنا ذوالیدین آپ کے پاس آئے تھے (یعنی جس دن انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز میں سہو ہوجانے کے بارے میں بتایا) اس دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سلام پھیرنے کے بعد سہو کے دوسجدے کیے تھے۔ ان دونوں روایات کا لفظ ایک ہی ہے۔

1395

Sunan al-Daraqutni #1395

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَهْبٍ ، قَالا: نا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، ثنا قَتَادَةُ بْنُ دِعَامَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: سَجَدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ ذِي الْيَدَيْنِ بَعْدَ السَّلامِ " . وَاللَّفْظُ لأَحْمَدَ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Abu Huraira (RA) narrates: The Prophet (PBUH) prostrated after saluting on the day of Sayyidna Dhu-Walideen (the Day of Attention).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا ذوالیدین (کے توجہ دلانے والے دن) سلام پھیرنے کے بعد سجدہ س ہو کیا تھا روایت کے یہ الفاظ أحمد بن عبدالرحمن کے ہیں۔

1396

Sunan al-Daraqutni #1396

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا لَمْ يَدْرِ أَحَدُكُمْ كَمْ صَلَّى ثَلاثًا أَوْ أَرْبَعًا فَلْيَقُمْ فَلْيُصَلِّ رَكْعَةً ثُمَّ يَسْجُدُ بَعْدَ ذَلِكَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ وَهُوَ جَالِسٌ، فَإِنْ كَانَ صَلَّى خَمْسًا شَفَعَتَا لَهُ صَلاتَهُ، وَإِنْ كَانَتْ أَرْبَعًا أَرْغَمَتَا أَنْفَ الشَّيْطَانِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Saeed al-Khudri (may Allah be pleased with him) narrates the saying of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him): When a person does not know how many rak'ahs he has performed, he should pray three or four rak'ahs, add one more rak'ah, and then perform two sajdahs of Sahu while he is sitting (i.e. reciting tashahhud). If he pays, these two will disgrace the devil.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: جب کسی شخص کو اندازہ نہ ہوسکے کہ اس نے کتنی رکعت اد ا کی ہیں، تین یا چار رکعت مزید ایک رکعت پڑھ لے اور پھر اس کے بعد سجدہ سہو کے دوسجدے کرے جب وہ بیٹھا ہوا ہو (یعنی تشہد پڑھ رہا ہو) اگر وہ پانچ رکعت ادا کرلیتا ہے تو اس میں سے جفت تعداد (یعنی چار رکعت) اس کی نماز ہو جائے گی اور اگر وہ چار رکعت ادا کرلیتا ہے تو یہ دونوں شیطان کو رسوا کردیں گے۔

1397

Sunan al-Daraqutni #1397

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، وَأَبُو النَّضْرِ ، قَالا: حَدَّثَنَا الْمَاجِشُونُ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، ثنا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا شَكَّ أَحَدُكُمْ وَهُوَ يُصَلِّي فِي الثَّلاثِ وَالأَرْبَعِ فَلْيُصَلِّ رَكْعَةً حَتَّى يَكُونَ الشَّكُّ فِي الزِّيَادَةِ، ثُمَّ يَسْجُدُ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ، فَإِنْ كَانَ صَلَّى خَمْسًا شَفَعَتَا لَهُ صَلاتَهُ، وَإِنْ كَانَ أَتَمَّهَا فَهُمَا تُرْغِمَانِ أَنْفَ الشَّيْطَانِ " . زَادَ هَذَا فِي حَدِيثِهِ: " قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ "، وَتَابَعَهُ سُلَيْمَانُ بْنُ بِلالٍ مِنْ رِوَايَةِ مُوسَى بْنِ دَاوُدَ عَنْهُ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Abu Saeed Al-Khudri (RA) narrates the saying of the Prophet (PBUH): When a person doubts during prayer whether he has performed three rak'ahs or four rak'ahs, then he should perform one more rak'ah until he is sure that the doubt is greater, then he should prostrate before returning the salam. If so, both of these will be a source of humiliation for Satan.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: جب کسی شخص کو نماز پڑھنے کے دوران شک ہو جائے کہ اس نے تین رکعت ادا کی ہیں یا چار رکعت ادا کی ہیں تو ایک مزید رکعت ادا کرے یہاں تک کہ اسے وہ شک زیادہ ہوجانے کے بارے میں ہو پھر اس کے بعد سلام پھیرنے سے پہلے سجدہ سہو کرلے اگر اس نے پانچ رکعت ادا کی ہوں گی تو اس میں سے چار جفت تعداد اس کی نماز ہو جائے گی اور اگر نے مکمل نماز ادا کی ہوگی تو یہ دونوں شیطان کی رسوائی کا باعث ہوں گی اس روایت میں راوی نے، سلام سے پہلے، کے الفاظ نقل کیے ہیں۔

1398

Sunan al-Daraqutni #1398

حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ النُّعْمَانِيُّ ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجَرْجَرَائِيُّ ، ثنا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلالٍ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلالٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا شَكَّ أَحَدُكُمْ فِي صَلاتِهِ فَلَمْ يَدْرِ كَمْ صَلَّى ثَلاثًا أَمْ أَرْبَعًا، فَلْيَطْرَحِ الشَّكَّ وَلْيَبْنِ عَلَى مَا اسْتَيْقَنَ، ثُمَّ يَسْجُدُ سَجْدَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ، فَإِنْ كَانَ صَلَّى خَمْسًا كَانَتَا شَفْعًا لِصَلاتِهِ، وَإِنْ كَانَ صَلَّى تَمَامَ الأَرْبَعِ كَانَتَا تَرْغِيمًا لِلشَّيْطَانِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidina Abu Saeed al-Khudri (RA) narrates: The Prophet (PBUH) said this: When a person has a doubt during the prayer and does not know how many rak'ahs he has performed, three or four, he should put the doubt aside and base it on what he believes in. Both of these (sajdahs) will be disgraceful to Shaytaan if the rakats are performed.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: جب کسی شخص کو نماز کے دوران شک ہو جائے اور اسے اندازہ نہ ہو کہ اس نے کتنی رکعت ادا کی ہیں تین یا چار، تو وہ شک کو ایک طرف رکھ دے اور جس پر یقین ہو اس پر بنیاد رکھے پھر سلام پھیرنے سے پہلے دو مرتبہ سجدہ سہو کرلے، اگر اس نے پانچ رکعت ادا کی ہوں گی تو اس میں سے جفت تعداد اس کی نماز ہو جائے گی، اور اگر اس نے چار رکعت ادا کی ہوں گی تو یہ دونوں (سجدے) شیطان کے لیے رسوائی کا باعث ہوں گے۔

1399

Sunan al-Daraqutni #1399

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، ثنا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلانَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا شَكَّ أَحَدُكُمْ فِي صَلاتِهِ فَلْيُلْقِ الشَّكَّ وَلْيَبْنِ عَلَى الْيَقِينِ، فَإِنِ اسْتَيْقَنَ التَّمَامَ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ، فَإِنْ كَانَتْ صَلاتُهُ تَامَّةً كَانَتِ الرَّكْعَةُ نَافِلَةً وَالسَّجْدَتَانِ، وَإِنْ كَانَتْ نَاقِصَةً كَانَتِ الرَّكْعَةُ تَمَامًا لِصَلاتِهِ وَالسَّجْدَتَانِ تُرْغِمَانِ أَنْفَ الشَّيْطَانِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Abu Saeed Al-Khudri (may Allah be pleased with him) narrates: The Prophet, may God bless him and grant him peace, said this: When a person has a doubt about his prayer, he should put the doubt aside and base it on faith. Through this, his prayer will be completed and the two prostrations of Sahu will dust the nose of Satan.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے جب کسی شخص کو اپنی نماز کے بارے میں شک ہو جائے تو وہ شک کو ایک طرف رکھے اور یقین پر بنیاد رکھے اور جب وہ یقینی طور پر مکمل نماز ادا کرے (تو آخر میں) دو مرتبہ سجدہ سہو کرے، اگر اس کی نماز مکمل ہوگی تو ایک رکعت اور دوسجدے اس کے لیے نفل کی حیثیت اختیار کرجائیں گے اور اگر اس کی نماز پہلے نامکمل تھی تو اس ایک رکعت کے ذریعے اس کی نماز مکمل ہو جائے گی اور سہو کے دونوں سجدے شیطان کی ناک کو خاک آلود کردیں گے۔

1400

Sunan al-Daraqutni #1400

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، ثنا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ نَوْفَلِ بْنِ مُسَاحِقٍ ، حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي سَبْرَةَ ابْنِ أَخِي أَبِي بَكْرٍ، حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي سَبْرَةَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: إِذَا شَكَّ أَحَدُكُمْ فِي صَلاتِهِ فَلَمْ يَدْرِ كَمْ صَلَّى أَرْبَعًا أَوْ ثَلاثًا، فَلْيَطْرَحِ الشَّكَّ وَلْيَبْنِ عَلَى الْيَقِينِ، ثُمَّ لِيَقُمْ فَيُصَلِّي رَكْعَةً ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ قَبْلَ التَّسْلِيمِ، فَإِنْ كَانَتْ صَلاتُهُ أَرْبَعًا وَقَدْ زَادَ رَكْعَةً كَانَتْ هَاتَانِ السَّجْدَتَانِ تُشْفِعَانِ الْخَامِسَةَ، وَإِنْ كَانَتْ صَلاتُهُ ثَلاثًا كَانَتِ الرَّابِعَةُ تَمَامَهَا وَالسَّجْدَتَانِ تَرْغِيمًا لِلشَّيْطَانِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Saeed Al-Khudri (RA) narrates the saying of the Holy Prophet (SAW): When a person is in doubt about his prayer and does not know how many rak'ahs he has performed: four yatin? So he should put his doubt aside and base it on faith, then stand up and pray one rak'at, then when he is sitting (i.e. reciting the tashahhud) he should perform prostration twice before turning the salam. Both prostrations will make Satan's nose dusty.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: جب کسی شخص کو اپنی نماز کے بارے میں شک ہو جائے اور اسے یہ اندازہ نہ ہو کہ اس نے کتنی رکعت ادا کی ہیں: چار یاتین؟ تو وہ شک کو ایک طرف رکھے اور یقین پر بنیاد رکھے پھر اٹھ کر قرات کرے اور ایک رکعت ادا کرے، پھر جب وہ بیٹھا ہواہو (یعنی تشہد پڑھ رہاہو) توسلام پھیرنے سے پہلے دو مرتبہ سجدہ سہو کرلے، اگر اس نے پہلے چار رکعت ادا کی تھی تواب اس کی ایک رکعت زائد ہو جائے گی اور یہ دونوں سجدے اسے جفت کردیں گے جو پانچویں رکعت تھی اور اگر اس نے پہلے تین رکعت ادا کی تھیں توچوتھی رکعت اسے مکمل کر دے گی اور سہو کے دونوں سجدے شیطان کی ناک کو خاک آلود کردیں گے۔

1401

Sunan al-Daraqutni #1401

حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ يُونُسَ بْنِ يَاسِينَ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا شَكَّ أَحَدُكُمْ فِي صَلاتِهِ فَإِنِ اسْتَيْقَنَ أَنَّهُ قَدْ صَلَّى ثَلاثًا فَلْيُصَلِّ وَاحِدَةً بِرَكْعَتِهَا وَسَجْدَتَيْهَا، ثُمَّ لِيَتَشَهَّدْ فَإِذَا فَرَغَ فَلَمْ يَبْقَ إِلا أَنْ يُسَلِّمَ فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ ثُمَّ يُسَلِّمُ، فَإِنْ كَانَ صَلَّى ثَلاثًا وَكَانَتِ الرَّكْعَةُ الَّتِي صَلَّى رَابِعَةً كَانَتِ السَّجْدَتَانِ تَرْغِيمًا لِلشَّيْطَانِ، وَإِنْ كَانَ صَلَّى أَرْبَعًا وَكَانَتِ الرَّكْعَةُ الَّتِي صَلَّى خَامِسَةً شَفَعَهَا بِسَجْدَتَيْنِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (may Allah be pleased with him) narrates: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said this: When a person is in doubt about his prayer, if he is sure that he has performed three rak'ahs, then he should perform one more rak'ah and perform two prostrations. He had performed three rak'ahs, now the rak'ah he has performed will become the fourth rak'ah, and the two prostrations of Sajdah Sahu will dust the nose of the devil, and he had previously performed four rak'ahs, so now with what he has performed, it will become the fifth, and these two sajdahs will make the fifth rak'ah equal.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے، جب کسی شخص کو اپنی نماز کے بارے میں شک ہو جائے اگر اسے یہ یقین ہو کہ وہ تین رکعت ادا کرچکا ہے تو وہ مزید ایک رکعت ادا کرے اور دوسجدے کرے پھر اس کے بعد تشہد میں بیٹھے اور پھر جب اس سے فارغ ہو جائے اور کچھ پڑھنے کے لیے باقی نہ رہ جائے صرف سلام پھیرنا ہو اس وقت وہ دوسجدے سہو کرلے پھر وہ سلام پھیر دے اگر اس نے تین رکعت ادا کی تھی تواب جو رکعت ادا کی ہے وہ چوتھی رکعت ہو جائے گی اور سجدہ سہو کے دونوں سجدے شطان کی ناک کو خاک آلود کردیں گے اور اس نے پہلے چار رکعت ادا کی تھی تواب جو اس نے ادا کی ہے اس کے ساتھ یہ پانچویں ہو جائے گی اور یہ دونوں سجدے اس پانچویں رکعت کو جفت کردیں گے۔

1402

Sunan al-Daraqutni #1402

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ ، حَدَّثَنِي ذُؤَيْبُ بْنُ عِمَامَةَ ، ثنا عَبْدُ الْمُهَيْمِنِ بْنُ عَبَّاسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنِ الْمُنْذِرِ بْنِ عَمْرٍو ، وَكَانَ مِنَ النُّقَبَاءِ مِنْ بَنِي سَاعِدَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ قَبْلَ التَّسْلِيمِ " ."

EnglishUnverified translation

Abd al-Muhaiman narrates the statement of his grandfather Munzeer bin Amr, may Allah be pleased with him, regarding his father: These companions are among the Naqba of Banus Sa’idah.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبدالمہیمن اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا سیدنا منذر بن عمرو رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: یہ صحابی بنوساعدہ کے نقباء میں سے ہیں وہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سلام پھیرنے سے پہلے دو مرتبہ سجدہ سہو کیا تھا ایک قول کے مطابق سیدنا منذر بن عمرو رضی اللہ عنہ کے حوالے سے صرف یہی ایک روایت منقول ہے۔

1403

Sunan al-Daraqutni #1403

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو شَيْبَةَ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ بَكْرٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، ثنا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ ، ثنا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، ثنا أَبُو سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فَلَمْ يَدْرِ أَزَادَ أَمْ نَقَصَ فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ ثُمَّ يُسَلِّمُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (RA) narrates: The Prophet (PBUH) said to us, "When a person is praying and he does not know whether he has performed more Rak'ats or less?" So he should prostrate twice while he is sitting (i.e. do it during tashahhud), then after that he should return the salam.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے فرمایا جب کوئی شخص نماز ادا کررہاہو اور اسے اندازہ نہ ہوسکے اس نے زیادہ رکعت ادا کرلی ہے یا کم ادا کی ہیں؟ تو وہ دو مرتبہ سجدہ سہو کرلے جب وہ بیٹھا ہواہو (یعنی تشہد کے دوران ایساکرے) پھر اس کے بعد وہ سلام پھیر دے۔