Sunan al-Daraqutni #872
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، ثنا بِشْرُ بْنُ مَطَرٍ ، نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، حَدَّثَنِي آلُ جَرْهَدٍ ، عَنْ جَرْهَدٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ وَعَلَيْهِ بُرْدَةٌ قَدِ انْكَشَفَتْ فَخِذُهُ، فَقَالَ: إِنَّ الْفَخِذَ عَوْرَةٌ " ."
EnglishUnverified translation
Syedna Jarhad (may Allah be pleased with him) narrated: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) passed by him. He was in the mosque at that time. He was wearing a cloak in which his thigh was visible.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا جرھد رضی اللہ عنہ بیان کرتے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس سے گزرے وہ اس وقت مسجد میں تھے انہوں نے ایسی چادر لی ہوئی تھی جس میں ان کی ران ظاہر ہورہی تھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ران پردے کی چیز ہے۔