Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 3 · Chapter 7

Prayer

بَابُ مَا يَلْزَمُ الْمَرْأَةَ مِنَ الصَّلَاةِ إِذَا طَهُرَتْ مِنَ الْحَيْضِباب: جب عورت حیض سے پاک ہوجائے تو اس پر کون سی نماز لازم ہوگی؟

1 hadith in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

868

Sunan al-Daraqutni #868

Da'if

نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، نا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، أنا عُبَادَةُ بْنُ نُسِيٍّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ أَخْبَرَهُ، قَالَ: سَأَلْتُ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ عَنِ الْحَائِضِ تَطْهُرُ قَبْلَ غُرُوبِ الشَّمْسِ بِقَلِيلٍ؟ قَالَ: تُصَلِّي الْعَصْرَ "، قُلْتُ: قَبْلَ ذَهَابِ الشَّفَقِ؟ قَالَ: " تُصَلِّي الْمَغْرِبَ "، قُلْتُ: قَبْلَ طُلُوعِ الْفَجْرِ؟ قَالَ: " تُصَلِّي الْعِشَاءَ "، قُلْتُ: فَقَبِلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ؟ قَالَ: " تُصَلِّي الصُّبْحَ "، هَكَذَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا أَنْ نُعْلِمَ نِسَاءَنَا . لَمْ يَرْوِهِ غَيْرُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ، وَهُوَ مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ."

EnglishUnverified translation

Abd al-Rahman bin Ghanum narrates: I asked Sayyiduna Mu'adh bin Jabal, may God be pleased with him, about a menstruating woman who becomes pure a little before sunset, and he said: "She will perform Asr prayer." I asked: "She will perform Maghrib prayer before sunset." He said, "She will perform the Isha prayer. I inquired about who is purified before the sun rises. He said, "She will perform the morning prayer. This is what the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) instructed us to do. This hadith has been narrated by a narrator named Muhammad bin Saeed.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبدالرحمن بن غنم بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے ایسی حائضہ عورت کے بارے میں دریافت کیا جو سورج غروب ہونے سے تھوڑی دیر پہلے پاک ہوجاتی ہے تو انہوں نے فرمایا وہ عصر کی نماز ادا کرے گی میں نے دریافت کیا جو شفق غروب ہونے سے پہلے پاک ہو جائے تو انہوں نے فرمایا وہ مغرب کی نماز ادا کرے گی میں نے دریافت کیا اگر وہ صبح صادق ہونے سے پہلے پاک ہوگئی؟ انہوں نے فرمایا وہ عشاء کی نماز ادا کرے گی میں نے دریافت کیا جو سورج طلوع ہونے سے پہلے پاک ہو جائے تو انہوں نے فرمایا وہ صبح کی نماز ادا کرے گی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں یہی ہدایت کی تھی ہم عورتوں کو یعنی اپنی خواتین کو اس بات کی تعلیم دیں۔ اس روایت کو محمد بن سعید نامی راوی نے نقل کیا ہے یہ شخص متروک الحدیث ہے۔