Sunan al-Daraqutni #1233
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ الْوَاسِطِيُّ ، ثنا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ كَانَ لَهُ إِمَامٌ فَقِرَاءَةُ الإِمَامِ لَهُ قِرَاءَةٌ " . لَمْ يُسْنِدْهُ عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ، غَيْرُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ عُمَارَةَ، وَهُمَا ضَعِيفَانِ."
EnglishUnverified translation
Imam Abu Hanifa (may Allah have mercy on him) quotes this statement of Sayyiduna Jabir (may Allah be pleased with him) regarding his chain of transmission. This hadith has been narrated from a narrator named Musa only by Imam Abu Hanifah and a narrator named Hasan and both of them are weak.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ تعالیٰ ٰ اپنی سند کے حوالے سے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی جس شخص کا امام ہو (یعنی جو باجماعت نماز ادا کررہاہو) تو امام کی قرات اس شخص کی قرات کی ہوگی۔ اس روایت کو موسیٰ نامی راوی سے صرف امام ابوحنیفہ اور حسن نامی راوی نے نقل کیا ہے اور یہ دونوں ضعیف ہیں۔