Sunan al-Daraqutni #4397
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا عَلِيُّ بْنُ إِشْكَابَ ، نَا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ بْنِ الْمُصْطَلِقِ ، قَال: لَمْ يَتْرُكْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَفْرَاءَ وَلا بَيْضَاءَ إِلا أَرْضًا جَعَلَهَا صَدَقَةً، وَبَغْلَتَهُ الْبَيْضَاءَ " ."
EnglishUnverified translation
Sayyidna Amroob bin Harith (may Allah be pleased with him) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) did not leave any gold or silver (after Wasal) except a piece of land which he declared as charity and a white mule.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا عمروبن حارث رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (وصال کے بعد) کوئی سونایا چاندی نہیں چھوڑے تھے صرف ایک زمین چھوڑی تھی جسے آپ نے صدقہ قراردیا تھا ‘ اور ایک سفید خچر کو چھوڑا تھا۔