Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 28 · Chapter 30

Horse Racing

بَابُ إِبَاحَةِ الصَّيْدِ بِالْكِلَابِ وَالْجَوَارِحِباب:کتوں اور شکاری پرندوں کے ساتھ شکار کی اجازت کا بیان

4 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

4797

Sunan al-Daraqutni #4797

Da'if

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، نَا أَبُو الأَشْعَثِ أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ ، نَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، نَا حَبِيبٌ الْمُعَلِّمُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَجُلا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يُقَالُ لَهُ: أَبُو ثَعْلَبَةَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ لِي كِلابًا مُكَلَّبَةً، فَأَفْتِنِي فِي صَيْدِهَا، فَقَالَ: إِنْ كَانَتْ لَكَ كِلابٌ مُكَلَّبَةٌ فَكُلْ مِمَّا أَمْسَكْنَ عَلَيْكَ ذَكِيٌّ وَغَيْرَ ذَكِيٍّ، قَالَ: وَإِنْ أَكَلَ مِنْهُ؟، قَالَ: وَإِنْ أَكَلَ مِنْهُ، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَفْتِنِي فِي قَوْسِي، قَالَ: كُلْ مَا رَدَّتْ عَلَيْكَ قَوْسُكَ، قَالَ: ذَكِيٌّ وَغَيْرَ ذَكِيٍّ؟، قَالَ: ذَكِيٌّ وَغَيْرَ ذَكِيٍّ، قَالَ: وَإِنْ تَغِيبَ عَنِّي؟، قَالَ: وَإِنْ تَغِيبَ عَنْكَ مَا لَمْ تَضِلَّ أَوْ تَجِدْ فِيهِ سَهْمَكَ، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَفْتِنِي فِي آنِيَةِ الْمَجُوسِ إِذَا اضْطُرِرْنَا إِلَيْهَا، قَالَ: اغْسِلْهَا ثُمَّ كُلْ فِيهَا " ."

EnglishUnverified translation

Amro bin Shuaib narrates the statement of his grandfather regarding his father that a person attended the service of the Holy Prophet, his name was Abu Thaalba, he said: O Messenger of Allah! I have some trained dogs 'you tell me about hunting through them! So the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: If your dogs are trained, then eat the prey they catch for you, regardless of whether they get a chance to slaughter it or not. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: Even if he himself eats some of it (yet you can eat it), this person said: O Messenger of Allah! You tell me about my bow! The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: Eat whatever your bow (i.e. arrow) shoots. He asked: Whether it was slaughtered or not. The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: If he hides from you, then until he is lost, until you find no other mark in him than your arrow (then you can eat him). This person said: O Messenger of Allah! You tell me about the potions of the Magi when we use them under compulsion? The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: You can wash them and then eat in them.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عمروبن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے داداکایہ بیان نقل کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوا ‘ اس کا نام ابوثعلبہ تھا ‘ اس نے عرض کی: یارسول اللہ! میرے پاس کچھ تربیت یافتہ کتے ہیں ‘ آپ ان کے ذریعے شکار کرنے کے بارے میں مجھے بتائیں! تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تو تمہارے کتے تربیت یافتہ ہیں تو جس شکارکو وہ تمہارے لیے روک لیتے ہیں تم اسے کھالو ‘ خواہ اسے ذبح کرنے کا موقع ملے یاذبح کرنے کا موقع نہ ملے اس شخص نے دریافت کیا: اگر وہ کتاخود اس میں سے کچھ کھالیتا ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگرچہ وہ خود اس میں سے کچھ کھالے (تو بھی تم اسے کھاسکتے ہو) اس شخص نے عرض کی: یارسول اللہ! آپ مجھے میری کمان کے بارے میں بتائیں! نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمہاری کمان (یعنی تیر) جس چیزکوروک دیتا ہے اسے تم کھالو ‘ انہوں نے دریافت کیا: خواہ اسے ذبح کیا گیا ہو یا ذبح نہ کیا گیا ہو ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسے ذبح کیا گیا ہو یا ذبح کیا گیا ہو ‘ اس شخص نے دریافت کیا: اگر وہ شکار مجھ سے روپوش ہوجاتا ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر وہ تم سے روپوش ہوجاتا ہے ‘ تو جب تک وہ گم نہیں ہوتا ‘ جب تک تم اس میں اپنے تیر کے علاوہ کوئی اور نشان نہیں پاتے (تو تم اسے کھاسکتے ہو) اس شخص نے عرض کی: یارسول اللہ! آپ مجھے مجوسیوں کے برتنوں کے بارے میں بتائیں کہ جب ہم مجبوری کے تحت انہیں استعمال کریں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم انہیں دھو کر پھر ان میں کھاسکتے ہو۔

4798

Sunan al-Daraqutni #4798

Sahih

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ هَارُونَ الْعَسْكَرِيُّ ، وَالْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الرَّبِيعِ الأَنْمَاطِيُّ ، قَالُوا: أنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نَا عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ الْمُهَلَّبِيُّ ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ، أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَرْمِي بِسَهْمِي فَأُصِيبُ فَلا أَقْدِرُ عَلَيْهِ إِلا بَعْدَ يَوْمٍ أَوْ يَوْمَيْنِ، فَقَالَ: إِذَا قَدَرْتَ عَلَيْهِ وَلَيْسَ فِيهِ أَثَرٌ، وَلا خَدْشٌ، إِلا رَمْيَتُكَ فَكُلْ، وَإِنْ وَجَدْتَ فِيهِ أَثَرَ غَيْرِ رَمْيَتِكَ، فَلا تَأْكُلْهُ، أَوْ قَالَ: لا تَطْعَمْهُ، فَإِنَّكَ لا تَدْرِي أَنْتَ فَعَلْتَهُ أَوْ غَيْرُكَ، وَإِذَا أَرْسَلْتَ كَلْبَكَ فَأَخَذَ فَأَدْرَكْتَهُ فَذَكِّهِ، وَإِنْ وَجَدْتَهُ قَدْ أَخَذَ وَلَمْ يَأْكُلْ شَيْئًا مِنْهُ فَكُلْهُ، وَإِنْ وَجَدْتَهُ قَدْ قَتَلَهُ فَأَكَلَ مِنْهُ، فَلا تَأْكُلْ مِنْهُ شَيْئًا، أَوْ قَالَ: لا تَأْكُلْهُ، فَإِنَّمَا أَمْسَكَ عَلَى نَفْسِهِ، قَالَ عَدِيُّ: فَإِنِّي أُرْسِلُ كِلابِي وَأَذْكُرُ اسْمَ اللَّهِ فَتَخْتَلِطُ بِكِلابِ غَيْرِي فَيَأْخُذْنَ الصَّيْدَ فَيَقْتُلْنَهُ، قَالَ: لا تَأْكُلْهُ، فَإِنَّكَ لا تَدْرِي أَكِلابُكَ قَتَلَتْهُ، أَوْ كِلابُ غَيْرِكَ " ."

EnglishUnverified translation

Shaabi narrates that Sayyidna Udi bin Hatim asked the Prophet, may God bless him and grant him peace: I shoot my arrow, but I reach the target after one day. The Prophet, may God bless him and grant him peace, said: When you capture the prey and there is no mark or scratch on it other than your arrow, then you should eat it. (Here the narrator is in doubt about a word) This is because you do not know whether you have hunted it or someone else has hunted it. Likewise, when you release your dog and it catches the prey and you reach the prey, then you should slaughter it. Killed and even ate some of it, then you should not eat the prey (the narrator has doubts about a word here). The reason is that this animal has kept that prey for itself. Eat! Because you don't know whether your dog has killed him or another dog has killed him.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

شعبی بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا: میں اپناتیرچلاکرشکار کر لیتاہوں لیکن شکارتک ایک یادودن کے بعد پہنچتا ہوں ‘ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم اس شکار پر قابولو اور اس پر تمہارے تیر کے علاوہ کوئی اور نشان یاخراش نہ ہو ‘ تو تم اسے کھالو لیکن اگر تمہیں اپنے تیر کے علاوہ کوئی دوسرازخم یانشان ملتا ہے ‘ تو تم اسے نہ کھاؤ (یہاں ایک لفظ کے بارے میں راوی کو شک ہے) اس کی وجہ یہ ہے کہ تمہیں یہ معلوم نہیں ہے کہ تم نے اسے شکار کیا ہے یا کسی دوسرے نے شکار کیا ہے اسی طرح جب تم اپنے کتے کو چھوڑتے ہو اور پھر وہ شکار کو پکڑلیتا ہے اور تم شکارتک پہنچ جاتے ہو ‘ تو تم اسے ذبح کرلو اگر تم اسے ایسی حالت میں پاتے ہو کہ کتے نے شکار پکڑلیا تھا اور خود اس میں سے کچھ نہیں کھایا تھا تو تم اسے کھالو لیکن اگر تم اسے ایسی حالت میں پاتے ہو کہ کتے نے اسے ماردیا اور اس میں سے کچھ کھا بھی لیا تھا تو تم شکارکونہ کھاؤ (یہاں ایک لفظ کے بارے میں راوی کو شک ہے) اس کی وجہ یہ ہے کہ اس جانور نے وہ شکار اپنے لیے روکا ہے سیدنا عدی رضی اللہ عنہ نے عرض کی: میں کتے کو چھوڑتے ہوئے اللہ تعالیٰ ٰ کا نام لے لیتاہوں ‘ پھر میرے کتے کے ساتھ دوسراکتابھی مل جاتا ہے ‘ اور وہ سب شکار کرلیتے ہیں اور اسے مار دیتے ہیں ‘ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم اسے نہ کھاؤ! کیونکہ تمہیں یہ معلوم نہیں ہے کہ تمہارے کتے نے اسے مارا ہے یا دوسرے کتے نے اسے مارا ہے؟۔

4799

Sunan al-Daraqutni #4799

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، وَيَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، قَالا: نَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّيْدِ، قَالَ: إِذَا رَمَيْتَ بِسَهْمِكَ فَاذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ، فَإِنْ وَجَدْتَهُ قَدْ قُتِلَ فَكُلْهُ إِلا أَنْ تَجِدَهُ قَدْ وَقَعَ فِي مَاءٍ فَمَاتَ، فَإِنَّكَ لا تَدْرِي الْمَاءُ قَتَلَهُ أَمْ سَهْمُكَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidina Adi bin Hatim (RA) narrates that the Prophet (PBUH) was asked about hunting, and the Prophet (PBUH) said: When you start to shoot your arrow, take the name of Allah over it. If you find the prey in such a state that it is dead, then eat it.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شکار کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم اپناتیر مارنے لگوتو اس پر اللہ کا نام لے لو ‘ اگر تم شکارکو ایسی حالت میں پاؤ کہ وہ مرچکا ہے ‘ تو اسے کھالو لیکن اگر وہ پانی میں گرکرمرا ہے ‘ تو تم یہ نہیں جانتے کہ وہ تمہارے تیر کی وجہ سے مرا ہے یا پانی کی وجہ سے مرا ہے۔

4800

Sunan al-Daraqutni #4800

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرَّانِيُّ ، نَا شَاذَانُ ، نَا شَرِيكٌ ، عَنِ الْحَجَّاجِ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ أَبِي بَزَّةَ ، وَأَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ سُلَيْمَانَ الْيَشْكُرِيُّ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: نُهِيَ عَنْ ذَبِيحَةِ الْمَجُوسِيِّ، وَصَيْدِ كَلْبِهِ وَطَائِرِهِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Jabir (may Allah be pleased with him) narrates: (The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him)) forbade the slaughter of a Magian, the prey of his dog or the prey of his bird.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: (نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے) مجوسی شخص کے ذبح کیے ہوئے جانور ‘ اس کے کتے کے شکار یا اس کے پرندے کے شکار (کا گوشت کھانے) سے منع کیا ہے۔