Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 28 · Chapter 29

Horse Racing

بَابُ الْمَنْعِ مِنَ الشُّرْبِ فِي آنِيَةِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ وَلُبْسِ الْحَرِيرِباب: سونے اور چاندی کے برتنوں سے پینے اور ریشم پہننے کی ممانعت کا بیان

3 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

4794

Sunan al-Daraqutni #4794

حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَرْوَزِيُّ ، نَا سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، نَا أَبُو حَنِيفَةَ ، عَنْ أَبِي فَرْوَةَ . 25 ح وَنا الْحَسَنُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ يُوسُفَ الْمَرْوَرُّوذِيُّ، يُعْرَفُ بِابْنِ الْهَرْشِ ، قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِ جَدِّي ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ ، نَا أَبُو حَنِيفَةَ ، نَا أَبُو فَرْوَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، قَالَ: نزلت مَعَ حُذَيْفَةَ عَلَى دِهْقَانَ فَأَتَانَا بِطَعَامٍ فَطَعِمْنَا، فَدَعَا حُذَيْفَةُ بِشَرَابٍ فَأَتَاهُ بِشَرَابٍ فِي إِنَاءٍ مِنْ فِضَّةٍ، فَأَخَذَ الإِنَاءَ فَضَرَبَ بِهِ وَجْهَهُ، فَسَاءَ بِالَّذِي صَنَعَ بِهِ، فَقَالَ: هَلْ تَدْرُونَ لِمَ صَنَعْتُ هَذَا؟، قُلْنَا: لا، قَالَ: نَزَلْنَا بِهِ فِي الْعَامِ الْمَاضِي، فَأَتَانِي بِشَرَابٍ فِيهِ فَأَخْبَرْتُهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَانَا أَنْ نَأْكُلَ فِي آنِيَةِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ، وَأَنْ نَشْرَبَ فِيهِمَا، وَلا نَلْبَسَ الْحَرِيرَ، وَلا الدِّيبَاجَ، فَإِنَّهُمَا لِلْمُشْرِكِينَ فِي الدُّنْيَا، وَهُمَا لَنَا فِي الآخِرَةِ " ."

EnglishUnverified translation

Imam Muhammad bin Hasan Shaibani narrates the following statement of Abd al-Rahman bin Laila regarding Imam Abu Hanifa: I went to a farmer with Sayyidna Hudhaifa, may Allah be pleased with him, and he brought food to us, and we ate it. Then Sayyiduna Huzaifa (RA) said: We came to him last year too, and he brought me a drink in the same vessel. I told him that the Prophet (PBUH) forbade us to eat or drink in gold or silver vessels, or to wear silk clothes (the Prophet (PBUH) said:). "These two things are for the polytheists in this world, but they will be for us in the Hereafter."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام محمد بن حسن شیبانی ‘ امام ابوحنیفہ کے حوالے سے عبدالرحمن بن لیلیٰ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ ایک کسان کے پاس گیا ‘ وہ ہمارے پاس کھانالے کر آیا ‘ ہم نے اسے کھالیا ‘ پھر سیدنا حذیفہ نے پانی منگوایاتو وہ شخص چاندی کے برتن میں ان کے پاس مشروب لے کر آیا ‘ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے وہ برتن پکڑا اور وہ اس کے منہ پر ماردیا ‘ انہیں اس کی یہ حرکت بری لگی پھر سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے بتایا: ہم گزشتہ سال بھی اس کے ہاں آئے تھے تو یہ اسی برتن میں میرے پاس مشروب لے کر آیا تھا ‘ میں نے اسے بتایا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ ہم سونے یا چاندی کے برتنوں میں کچھ کھائیں یا ان میں کچھ پئیں یا ہم ریشمی لباس یادیباج کالباس پہنیں (نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا:)۔ ”یہ دونوں چیزیں دنیا میں مشرکین کے لیے ہیں ‘ البتہ آخرت میں یہ ہمارے لیے ہوں گی۔“

4795

Sunan al-Daraqutni #4795

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا أَبُو حَيْدَرَةَ حَيْدُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، نَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ: وَنا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، وَكُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا قَدْ دَخَلَ فِي حَدِيثِ صَاحِبِهِ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لا تَشْرَبُوا فِي آنِيَةِ الذَّهَبِ، وَالْفِضَّةِ، وَلا تَأْكُلُوا فِيهِمَا " ."

EnglishUnverified translation

This tradition is also narrated along with another chain of transmission, however, it contains these words: I heard the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) saying these words: "Do not drink from gold and silver vessels and do not eat from them."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے ‘ تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ الفاظ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”سونے اور چاندی کے برتنوں میں یؤ نہیں اور ان میں کھاؤ نہیں۔“

4796

Sunan al-Daraqutni #4796

حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ الأَصْبَهَانِيُّ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ ، نَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ ، نَا أَبِي ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي نَجِيحٍ ، يُحَدِّثُ عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، أَنَّ حُذَيْفَةَ اسْتَسْقَى، فَأَتَاهُ دِهْقَانُ بِإِنَاءٍ مِنْ فِضَّةٍ فَأَخَذَهُ فَرَمَاهُ بِهِ، وَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَانَا أَنْ نَشْرَبَ فِي آنِيَةِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ، وَأَنْ نَأْكُلَ فِيهِمَا، وَعَنْ لُبْسِ الْحَرِيرِ وَالدِّيبَاجِ، وَأَنْ نَجْلِسَ عَلَيْهِ " ."

EnglishUnverified translation

It is narrated about Sayyiduna Huzaifa that once he asked for water to drink and a farmer brought water to him in a silver vessel. Sayyidna Huzaifa caught it and threw it away and then said: The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) forbade us to drink or eat from gold or silver vessels, and he also prohibited us from wearing silk and jewelry and from sitting on them. What is forbidden?

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ یا ایک مرتبہ انہوں نے پینے کے لیے پانی مانگاتو ایک کسان چاندی کے برتن میں ان کے لے پانی لے کر آیا ‘ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے اسے پکڑا اور اسے پھینک دیا اور پھر ارشاد فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اس بات سے منع کیا ہے کہ ہم سونے یا چاندی کے برتن میں کچھ پئیں یا ان میں کچھ کھائیں اور آپ نے ہمیں ریشم اور دیباج پہننے سے اور ان پر بیٹھنے سے بھی منع کیا ہے۔