Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 16 · Chapter 3

Divorce

Hadith 3495–3510

16 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

3495

Sunan al-Daraqutni #3495

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ أَبَانَ الْكَرَابِيسِيُّ ، نَا زَكَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حُمَيْدٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا ضَرَبَ الرَّجُلُ أَبَاهُ فَاقْتُلُوهُ " ، ."

EnglishUnverified translation

Narrated by Saeed bin Musaib: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: If a person kills his father, then kill him (as revenge).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سعید بن مسیب روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کوئی شخص اپنے باپ کو قتل کر دے تو تم (قصاص کے طور پر) اسے قتل کردو۔

3496

Sunan al-Daraqutni #3496

نَا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نَا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، نَا زَكَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ . وَزَادَ فِيهِ، قَالَ: فَذَكَرْتُهُ لِسُفْيَانَ، فَقَالَ: سَمِعْتُهُ مِنْ أَبِي حَازِمٍ، وَكَذَلِكَ ذَكَرَهُ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ، وَلَمْ أَسْمَعْهُ مِنْهُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمَخْرَمِيِّ، وَذَكَرَ سُفْيَانُ فِي آخِرِهِ كَمَا ذَكَرَ إِبْرَاهِيمُ.

EnglishUnverified translation

The same hadith is narrated along with another chain of transmission, but it has these words added: I mentioned this tradition to Sufyan al-Thawri, and he said: I have heard this hadith from Abu Hazim, Abu Muhammad bin Sa’id also mentioned it in the same way that I did not hear it from Yahan, that this tradition was narrated from Muhammad bin Abdullah al-Mukhrami.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ زائد ہیں: میں نے اس روایت کا تذکرہ سفیان ثوری سے کیا تو وہ بولے: ??یں نے ابوحازم کی زبانی یہ حدیث سن رکھی ہے، ابومحمد بن صاعد نے بھی اسے اسی طرح ذکر کیا ہے جیسے میں نے ی ہان سے نہیں سنی، کہ یہ روایت محمد بن عبداللہ مخرمی سے منقول ہے سفیان نے اس کے آخر میں اسی طرح ذکر کیا ہے جیسے ابراہیم نے اسے ذکر کیا ہے۔

3497

Sunan al-Daraqutni #3497

نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ مِنْ أَصْلِهِ، نَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَمَّادٍ الْقَلانِسِيُّ ، نَا آدَمُ ، نَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الدَّابَّةُ جُرْحُهَا جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ، وَالرِّجْلُ جُبَارٌ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ " ، كَذَا قَالَ: وَالرِّجْلُ جُبَارٌ "، وَهُوَ وَهْمٌ، وَلَمْ يُتَابِعْهُ عَلَيْهِ أَحَدٌ عَنْ شُعْبَةَ."

EnglishUnverified translation

Narrated by Sayyiduna Abu Huraira: The Prophet, may God bless him and grant him peace, said, "Injuring an animal will be in vain, the blood of one who falls into a well and dies in vain, the blood of one who dies by being buried in a mineral mine will be wasted, and the blood of one who dies by being kicked (by an animal) will be in vain. In Raqaz, one-fifth will be required to be paid." The narrator has similarly mentioned the beating of the feet (of an animal) but this is an illusion and no one has followed him in the transmission of this word from Shu'ba.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جانور کا زخمی کرنا رائیگاں جائے گا، کنوئیں میں گرکرمرنے والے کا خوان رائیگاں جائے گا، معدنیات کی کان میں دب کر مرنے والے کا خون رائیگاں جائے گا، (جانور کے) پاؤں مارنے سے مرنے والے کا خون رائیگاں جائے گا رکاز، میں پانچویں حصے کی ادائیگی لازم ہوگی۔ راوی نے اسی طرح (جانور کے) پاؤں مارنے کا ذکر کیا ہے لیکن یہ وہم ہے شعبہ سے اس لفظ کے منقول ہونے میں کسی نے اس کی متابعت نہیں کی ہے۔

3498

Sunan al-Daraqutni #3498

نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي الثَّلْجِ ، نَا جَدِّي ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ ، نَا مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَا أَصَابَتِ الإِبِلُ بِاللَّيْلِ ضَمِنَ أَهْلُهَا، وَمَا أَصَابَتْ بِالنَّهَارِ فَلا شَيْءَ فِيهِ، وَمَا أَصَابَتِ الْغَنَمُ بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ غَرِمَهُ أَهْلُهَا، وَالضَّوَارِي يَتَقَدَّمُ إِلَى أَهْلِهَا ثَلاثَ مَرَّاتٍ، ثُمَّ تُعْقَرُ بَعْدَ ذَلِكَ " ."

EnglishUnverified translation

Amr bin Shuaib narrates this statement of his grandfather on the authority of his father: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: The owner of a camel that damages it during the night will pay for it, but the owner of the camel will not pay for the damage that it causes during the day. (If they then cause any harm) then their feet will be cut off.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: اونٹ رات کے وقت جو نقصان پہنچائے گا، تو اس کا مالک اس کا تاوان ادا کرے گا، لیکن وہ دن کے وقت جو نقصان پہنچائے گا اس کا تاوان اونٹ کا مالک ادا نہیں کرے گا، بکریاں رات کے وقت یا دن کے وقت جو نقصان پنچائیں گی ان کا مالک اس کا تاوان ادا کرے گا، اور پالتو جانور کو تین مرتبہ ان کے مالکان کے سپرد کیا جائے گا (اگر پھر وہ کوئی نقصان پہنچاتے ہیں) تو ان کے پاؤں کاٹ دیے جائیں گے۔

3499

Sunan al-Daraqutni #3499

نَا الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشٍ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا ، نَا فُضَيْلُ بْنُ غَزْوَانَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي نُعْمٍ ، حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْقَاسِمِ نَبِيَّ التَّوْبَةِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: مَنْ قَذَفَ مَمْلُوكَهُ وَهُوَ بَرِيءٌ مِمَّا قَالَ، جَلَدَهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ الْحَدَّ، إِلا أَنْ يَكُونَ كَمَا قَالَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Abu Hurairah (RA) narrates: I heard Sayyidna Abul Qasim, the Prophet of Repentance, (PBUH) saying, “Whoever falsely accuses a slave under his possession of adultery, and he (the slave) is innocent of what he has accused, then Allah will punish the accuser on the Day of Resurrection with as many lashes as possible. is).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابوالقاسم، نبی التوبہ، صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے جو شخص اپنے زیر ملکیت (غلام یاکنیز) پر زنا کا جھوٹا الزام لگائے اور وہ (غلام یاکنیز) اس سے بری ہو، جو اس شخص نے الزام لگایا ہے تو اللہ تعالیٰ ٰ قیامت کے دن اس الزام لگانے والے شخص کو حد جتنے کوڑے لگوائے گا البتہ اگر وہ (غلام یاکنیز) واقعی مجرم ہوں (تو حکم مختلف ہے)۔

3500

Sunan al-Daraqutni #3500

نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، نَا فُضَيْلُ بْنُ غَزْوَانَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نُعْمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ أَبِي الْقَاسِمِ نَبِيِّ التَّوْبَةِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ قَذَفَ عَبْدَهُ وَهُوَ بَرِيءٌ مِمَّا قَالَ أُقِيمَ عَلَيْهِ الْحَدُّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ثَمَانِينَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Abu Huraira (RA) narrates the saying of Sayyidna Abul Qasim, the Prophet of Repentance, (PBUH) who falsely accuses his slave of adultery and he is acquitted of what he has accused, then Allah will punish the accuser on the Day of Resurrection with the same whipping.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سیدنا ابوالقاسم، نبی التوبہ، صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص اپنے زیر ملکیت (غلام یاکنیز) پر زنا کا جھوٹا الزام لگائے اور وہ (غلام یاکنیز) اس سے بری ہو، جو اس شخص نے الزام لگایا ہے تو اللہ تعالیٰ ٰ قیامت کے دن اس الزام لگانے والے شخص کو حد کے طور پر اسی کوڑے لگوائے گا۔

3501

Sunan al-Daraqutni #3501

نَا الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ ، نَا أَبِي ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، قَالَ: ذَكَرَ عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الأَنْفِ إِذَا جُدِعَ كُلُّهُ بِالْعَقْلِ كَامِلا، وَإِذَا جُدِعَتْ أَرْنَبَتُهُ بِنِصْفِ الْعَقْلِ " ."

EnglishUnverified translation

Amr bin Shuaib narrates this statement of his grandfather on the authority of his father: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) ruled about the nose that if it is cut off completely, its deet will be complete (as much as the deet of the whole soul) and if the front part of it is cut off, its deet will be half.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ناک کے بارے میں یہ فیصلہ دیا ہے کہ جب اسے مکمل طور پر کاٹ دیا جائے تو اس کی دیت مکمل (پوری جان کی دیت جتنی) ہوگی اور اگر اس کے آگے کے حصے کو کاٹا جائے تو اس کی نصف دیت ہوگی۔

3502

Sunan al-Daraqutni #3502

نَا نَا الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ، نَا شَيْبَانُ، نَا أَبُو هِلالٍ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمُرَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ قَالَ: فِي الْيَدِ الشَّلاءِ ثُلُثُ الدِّيَةِ، وَفِي الْعَيْنِ الْقَائِمَةِ إِذَا خُسِفَتْ ثُلُثُ الدِّيَةِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (may Allah be pleased with him) says: (the penalty for cutting off) the forty hands will be one-third of the duet, and if the eye has lost its light but is still in its place, then one-third of the duet will be required.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: شل ہاتھ کو (کاٹنے کی سزا) ایک تہائی دیت ہوگی، جو آنکھ بے نور ہوچکی ہو لیکن اپنی جگہ پر موجود ہو، تو اس میں ایک تہائی دیت کی ادائیگی لازم ہوگی۔

3503

Sunan al-Daraqutni #3503

نَا أَبُو حَامِدٍ الْحَضْرَمِيُّ إِمْلاءً، نَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ الزِّيَادِيُّ ، نَا الْفُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، نَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنِ ابْنٍ لِخُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَصَابَ حَدًّا أُقِيمَ عَلَيْهِ ذَلِكَ الْحَدُّ، فَهُوَ كَفَّارَةُ ذَنْبِهِ " ."

EnglishUnverified translation

The son of Sayyidna Khuzima bin Thabit Ansari narrates this statement of his father: The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, "Whoever commits a punishable crime and is punished, it will be an atonement for his sin."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا خزیمہ بن ثابت انصاری کے صاحبزادے اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جو شخص کسی قابل حد جرم کا ارتکاب کرے اور اس پر حد جاری ہو جائے تو یہ اس کے گناہ کا کفارہ بن جائے گی۔

3504

Sunan al-Daraqutni #3504

Hasan

نَا ابْنُ مَنِيعٍ ، نَا جَدِّي ، وَزِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ وَعَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ وَالْقَاسِمُ بْنُ هَاشِمٍ وَعَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ، قَالُوا: نَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ . ح وَنا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى بْنِ عَلِيٍّ الْخَوَّاصُ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الْهَاشِمِيُّ ، نَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، نَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنِ ابْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ أَصَابَ ذَنْبًا فَأُقِيمَ عَلَيْهِ حَدُّ ذَلِكَ الذَّنْبِ، فَهُوَ كَفَّارَتُهُ " ."

EnglishUnverified translation

The son of Sayyidna Khuzima bin Thabit Ansari narrates this statement of his father: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, "Whoever commits a crime and then is punished for that crime, then it will be expiation for him."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا خزیمہ بن ثابت انصاری کے صاحبزادے اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جو شخص کسی جرم کا ارتکاب کرے اور پھر اس پر اس جرم کی حد جاری کی جائے تو یہ اس کے لیے کفارہ بن جائے گی۔

3505

Sunan al-Daraqutni #3505

نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ خَلادٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَيْفٍ ، نَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَيُّمَا عَبْدٍ أَصَابَ شَيْئًا مِمَّا نَهَى اللَّهُ عَنْهُ، ثُمَّ أُقِيمَ عَلَيْهِ الْحَدُّ كَفَّرَ اللَّهُ ذَلِكَ الذَّنْبَ عَنْهُ " ، وَتَابَعَهُمَا الْوَاقِدِيُّ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ."

EnglishUnverified translation

It is narrated along with the same document that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, “Whoever commits an act that Allah has forbidden, and then a limit is issued to that person, then it will be an atonement for the sinner.” A narrator named Osama bin Zayd has followed both of them in narrating it.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

اسی سند کے ہمراہ یہ منقول ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص کسی ایسے عمل کا ارتکاب کرے جس سے اللہ نے منع کیا ہے اور پھر اس شخص پر اس کی حد جاری کردی جائے تو یہ اس کے گناہ گار کا کفارہ بن جائے گی۔ اسامہ بن زید نامی راوی نے نقل کرنے میں واقدی نے ان دونوں کی متابعت کی ہے۔

3506

Sunan al-Daraqutni #3506

نَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ ، نَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، نَا يُونُسُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ، قَالَ: قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بَايِعُونِي أَنْ لا تُشْرِكُوا بِاللَّهِ شَيْئًا، وَلا تَسْرِقُوا، وَلا تَزْنُوا، وَلا تَقْتُلُوا أَوْلادَكُمْ، وَلا تَأْتُونَ بِبُهْتَانٍ تَفْتَرُونَهُ بَيْنَ أَيْدِيكُمْ وَأَرْجُلِكُمْ، وَلا تَعْصُونِي فِي مَعْرُوفٍ، فَمَنْ وَفَّى مِنْكُمْ فَأَجْرُهُ عَلَى اللَّهِ، وَمَنْ أَصَابَ مِنْ ذَلِكَ فَعُوقِبَ بِهِ فَهُوَ كَفَّارَةٌ لَهُ، وَمَنْ أَصَابَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا فَسَتَرَهُ اللَّهُ فَأَمْرُهُ إِلَى اللَّهِ، إِنْ شَاءَ عَاقَبَهُ، وَإِنْ شَاءَ عَفَا عَنْهُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Ubada bin Samit (RA) narrates: The Prophet (PBUH) said to us: Pledge my allegiance on this matter. You will not associate anyone with Allah. You will not steal. You will not commit adultery. You will not kill your children. Whoever among you fulfills this (covenant) will be rewarded by Allah Almighty. Whoever commits one of these crimes and is punished for it, it will be an atonement for him.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے فرمایا: تم اس بات پر میری بیعت کرو تم کسی کو اللہ کا شریک قرار نہیں دو گے تم چوری نہیں کرو گے، تم زنا نہیں کرو گے تم اپنی اولاد کو قتل نہیں کرو گے تم کسی پر زنا کا جھوٹا الزام نہیں لگاؤ گے تم بھلائی کے کام میں میری نافرمانی نہیں کرو گے۔ تم میں سے جو شخص اس (عہد کو) پورا کرے گا، اس کا اجر اللہ تعالیٰ ٰ کے ذمہ ہوگا، جو شخص ان میں سے کسی جرم کا ارتکاب کرلے اور اسے سزا دے دی جائے تو یہ اس کے لیے کفارہ ہوگی، اور اگر کوئی شخص کسی جرم کا ارتکاب کرے اور اللہ تعالیٰ ٰ اس کا پردہ رکھ لے تو اب اس کا معاملہ اللہ کے سپرد ہوگا، اگر وہ چاہے گا تو (آخرت میں) اسے سزا دے گا اور اگر چاہے گا تو اسے معاف کر دے گا۔

3507

Sunan al-Daraqutni #3507

نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي الثَّلْجِ ، نَا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ ، نَا غُنْدَرٌ ، نَا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا إِدْرِيسَ الْخَوْلانِيَّ ، أَنَّهُ سَمِعَ عُبَادَةَ بْنَ الصَّامِتِ ، يَقُولُ: بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَهْطٍ، فَقَالَ: أُبَايِعُكُمْ عَلَى أَنْ لا تُشْرِكُوا بِاللَّهِ شَيْئًا، وَلا تَسْرِقُوا، وَلا تَزْنُوا، وَلا تَقْتُلُوا أَوْلادَكُمْ، وَلا تَأْتُوا بِبُهْتَانٍ تَفْتَرُونَهُ بَيْنَ أَيْدِيكُمْ وَأَرْجُلِكُمْ، وَلا تَعْصُونِي فِي مَعْرُوفٍ، فَمَنْ وَفَّى مِنْكُمْ فَأَجْرُهُ عَلَى اللَّهِ تَعَالَى، وَمَنْ أَصَابَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا يَعْنِي: فَأُقِيمَ عَلَيْهِ الْحَدُّ فَهُوَ لَهُ طَهُورٌ، وَمَنْ سَتَرَهُ اللَّهُ تَعَالَى فَذَلِكَ إِلَى اللَّهِ، إِنْ شَاءَ عَذَّبَهُ، وَإِنْ شَاءَ غَفَرَ لَهُ " ،."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Ubada bin Samit (may Allah be pleased with him) narrates: I pledged allegiance to the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) along with a few of my companions. Allah will reward him, and whoever commits one of these crimes, i.e. the limit of it will be extended to him, it will be a cause of purification for him, and whoever Allah hides, his case will be in the hands of Allah.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے اپنے چند ساتھیوں سمیت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیعیت کی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں اس بات پر تم سے بیعت لیتاہوں تم کسی کو اللہ کا شریک قرار نہیں دو گے تم چوری نہیں کرو گے تم زنا نہیں کرو گے، تم اپنی اولاد کو قتل نہیں کرو گے، تم کسی پر زنا کا جھوٹا الزام نہیں لگاو گے تم بھلائی کے کام میں نافرمانی نہیں کرو گے، تم میں سے جو شخص عہد کرے گا پورا کرے گا، اس کا اجر اللہ کے ذمہ ہوگا، اور جو شخص ان میں سے کسی ایک جرم کا ارتکاب کرلے یعنی اس پر اس کی حد بھی جاری ہو جائے تو یہ اس کے لیے پاکی کا باعث بنے گی اور جس شخص کی اللہ پردہ پوشی کرلے تو اس کا معاملہ اللہ کے سپرد ہوگا، اگر وہ چاہے تو (آخرت میں) اسے عذاب دے گا اور اگر چاہے گا تو اس کی مغفرت کر دے گا۔

3508

Sunan al-Daraqutni #3508

نَا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ ، نَا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْهَيْثَمِ ، نَا أَبُو الْيَمَانِ ، نَا شُعَيْبٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، أنا أَبُو إِدْرِيسَ عَائِذُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّ عُبَادَةَ بْنَ الصَّامِتِ وَقَدْ شَهِدَ بَدْرًا وَهُوَ أَحَدُ النُّقَبَاءِ لَيْلَةَ الْعَقَبَةِ أَخْبَرَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ نَحْوَهُ، فَقَالَ فِيهِ: وَمَنْ أَصَابَ شَيْئًا مِنْ ذَلِكَ فَعُوقِبَ بِهِ فِي الدُّنْيَا، فَهُوَ لَهُ كَفَّارَةٌ "."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Ubada bin Samit (may Allah be pleased with him) who participated in the Battle of Badr and is one of the Naqba of the Night of Uqbah, narrates: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) (after that he mentioned the previous hadith). However, it contains these words: Whoever commits one of these crimes and is punished for it in this world, it will be expiation for him.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ جو غزوہ بدر میں شریک ہوئے ہیں اور، شب عقبہ، کے نقباء میں سے ایک ہیں وہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (اس کے بعد انہوں نے حسب سابق حدیث ذکر کی ہے)۔ تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: جو شخص ان میں سے کسی ایک جرم کا ارتکاب کرلے اور اسے دنیا میں اس کی سزا دے دی جائے تو یہ اس کے لیے کفارہ بن جائے گی۔

3509

Sunan al-Daraqutni #3509

Da'if

نَا أَحْمَدُ بْنُ الْعَلاءِ ، نَا أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ أَبِي السَّفَرِ ، نَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَذْنَبَ فِي هَذِهِ الدُّنْيَا ذَنْبًا فَعُوقِبَ بِهِ فَاللَّهُ أَكْرَمُ مِنْ أَنْ يُثَنِّيَ عُقُوبَتَهُ عَلَى عَبْدِهِ، وَمَنْ أَذْنَبَ فِي هَذِهِ الدُّنْيَا ذَنْبًا فَسَتَرَهُ اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَعَفَا عَنْهُ، فَاللَّهُ أَكْرَمُ مِنْ أَنْ يَعُودَ فِي شَيْءٍ قَدْ عَفَا عَنْهُ " ."

EnglishUnverified translation

Narrated by Sayyiduna Ali, may Allah be pleased with him: The Prophet, may Allah bless him and grant him peace, said, “Whoever commits a sin in this world and is punished for it, the glory of Allah is greater than that He punishes that person again, and whoever commits a sin in this world and Allah covers it and forgives him, then the glory of Allah is greater than that He punishes him again for what He has already forgiven.”

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص دنیا میں کسی گناہ کا ارتکاب کرے اور اسے سزا دی جائے تو اللہ کی شان اس سے بلند ترجمہ آیات ہے کہ وہ اس بندے کو دوبارہ اس کی سزا دے اور جو شخص دنیا میں کسی گناہ کا ارتکاب کرے اور اللہ تعالیٰ ٰ اس کی پردہ پوشی کرلے اور اسے معاف کر دے تو اللہ کی شان اس سے بلند ہے کہ وہ اسے دوبارہ اس چیز کی سزا دے جسے وہ پہلے معاف کرچکا ہے۔

3510

Sunan al-Daraqutni #3510

حَدَّثَنَا ابْنُ خُشَيْشٍ، حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ أَبَا بَكْرٍ أَرَادَ أَنْ يَقْطَعَ الرِّجْلَ بَعْدَ الْيَدِ وَالرِّجْلِ، فَقَالَ عُمَرُ: السُّنَّةُ الْيَدِ . ."

EnglishUnverified translation

Qasim narrates that Sayyidna Abu Bakr, may Allah be pleased with him, after cutting off the hand and foot (of a thief) wanted to cut off the other foot (for his third theft), then Sayyidna Umar, may Allah be pleased with him, said: The Sunnah is that (now) the hand should be cut off.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

قاسم روایت کرتے ہیں کہ سیدنا ابوبکر رضي الله عنه نے (ایک چور کا) ہاتھ اور پاؤں کاٹنے کے بعد (اس کے تیسری مرتبہ چوری کرنے پر دوسرا) پاؤں کاٹنا چاہا تو سیدنا عمر رضي الله عنه نے فرمایا: سنت یہ ہے کہ (اب) ہاتھ کاٹا جائے۔