Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 13 · Chapter 12

Transactions

الطَّوَافُ بِالْبَيْتِ وَالصَّلَاةُ فِيهِ فِي أَيِّ وَقْتٍ مِنَ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِباب: کعبہ کا طواف کرنا اور دن یا رات میں کسی بھی وقت اس میں نماز پڑھنے کا بیان · الْمُحْرِمُ لَا يَنْكِحُباب: محرم کے نکاح کی نفی کا بیان

6 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

2636

Sunan al-Daraqutni #2636

Da'if

وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، نا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ الْقِدَاحُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُؤَمَّلِ الْمَخْزُومِيِّ ، عَنْ حُمَيْدٍ مَوْلَى عَفْرَاءَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: قَدِمَ أَبُو ذَرٍّ فَأَخَذَ بِعِضَادَةِ بَابِ الْكَعْبَةِ، ثُمَّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لا يُصَلِّيَنَّ أَحَدٌ بَعْدَ الصُّبْحِ إِلَى طُلُوعِ الشَّمْسِ، وَلا بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ إِلا بِمَكَّةَ "، يَقُولُ ذَلِكَ ثَلاثًا ."

EnglishUnverified translation

Mujahid narrates that Sayyiduna Abu Dharghafari (RA) came, he held the door frame of the Kaaba and then said: I heard the Prophet (PBUH) saying that a person should pray after the morning prayer until the sun rises and after the Asr prayer until the sun sets.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

مجاہد بیان کرتے ہیں سیدنا ابوذرغفاری رضی اللہ عنہ تشریف لائے ‘ انہوں نے خانہ کعبہ کے دروازے کی چوکھٹ کو تھاما اور پھر بولے: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کوئی بھی شخص صبح کی نماز ادا کرلینے کے بعدسورج طلوع ہونے تک اور عصر کی نماز ادا کرلینے کے بعدسورج غروب ہونے تک کوئی نماز ادانہ کرے ‘ البتہ مکہ میں (طواف کی رکعت ادا کرنے والا) ایسا کرسکتا ہے انہوں نے یہ بات تین مرتبہ بیان کی۔

2637

Sunan al-Daraqutni #2637

نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، نا الْحَسنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَابَاهُ ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: يَا بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، لا تَمْنَعُوا أَحَدًا طَافَ بِهَذَا الْبَيْتِ وَصَلَّى أَيَّ سَاعَةٍ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ كَانَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Jubir ibn al-Mu'tam, may Allah be pleased with him, narrates that the Prophet, may God's prayers and peace be upon him, said: O Banu Abdul Muttalib! You should not prevent anyone from circumambulating this house and not preventing anyone from offering prayers, whether it is any part of the day or night.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جبیربن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے بنوعبدالمطلب! تم کسی کو بھی اس گھرکاطواف کرنے سے نہ روکنا اور نماز ادا کرنے سے نہ روکنا خواہ وہ دن یا رات کا کوئی بھی حصہ ہو۔

2638

Sunan al-Daraqutni #2638

نا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بَابَاهُ ، يُخْبِرُ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَبَرَ عَطَاءٍ هَذَا، يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ، إِنْ كَانَ إِلَيْكُمْ مِنَ الأَمْرِ شَيْءٌ فَلا أَعْرِفَنَّ مَا مَنَعْتُمْ أَحَدًا يُصَلِّي عِنْدَ هَذَا الْبَيْتِ أَيَّ سَاعَةٍ شَاءَ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Jubir ibn al-Mu'tam (may Allah be pleased with him) narrates that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: O Banu Abd Manaf! This matter is now up to us, so I do not know that you have prevented any person from praying near this house, whether it is any part of the day or night.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جبیربن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے بنوعبدمناف! یہ معاملہ اب ہمارے سپرد ہے ‘ تو مجھے یہ نہ پتہ چلے کہ تم نے کسی شخص کو اس گھر کے پاس نماز ادا کرنے سے روک دیا ہے ‘ خواہ وہ دن یا رات کا کوئی بھی حصہ ہو۔

2639

Sunan al-Daraqutni #2639

نا أَبُو طَالِبٍ الْحَافِظُ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الأَعْمَى ، نا يَحْيَى الْبَابْلُتِيُّ ، نا عُمَرُ بْنُ قَيْسٍ ، نا عِكْرِمَةُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ، لا تَمْنَعُنَّ أَحَدًا يُصَلِّي عِنْدَ هَذَا الْبَيْتِ أَيَّ سَاعَةٍ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ " ."

EnglishUnverified translation

Nafi bin Jubayr quotes the saying of the Holy Prophet, peace and blessings be upon him, regarding his father, O Banu Abd Manaf! You should not prevent anyone from offering prayers near this house at any part of the day or night.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

نافع بن جبیر اپنے والد کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں اے بنوعبدمناف! تم کسی بھی شخص کو اس گھر کے پاس نماز ادا کرنے سے نہ روکنا خواہ وہ دن یا رات کا کوئی بھی حصہ ہو۔

2640

Sunan al-Daraqutni #2640

Sahih

نا أَبُو عَلِيٍّ مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمَالِكِيُّ ، نا بُنْدَارٌ ، نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ، نا مَالِكٌ . ح وَنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، أنا الشَّافِعِيُّ ، أنا مَالِكٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ نُبَيْهِ بْنِ وَهْبٍ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ ، عَنْ عُثْمَانَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الْمُحْرِمُ لا يَنْكِحُ وَلا يُنْكِحُ " ، زَادَ الشَّافِعِيُّ: " وَلا يَخْطُبُ "."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Uthman Ghani (RA) quotes the saying of the Holy Prophet (SAW) that a person in the state of Ihram cannot marry himself, he can marry someone. Imam Shafi'i has quoted these words additionally and he cannot even give the message of marriage to anyone.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں حالت احرام والا شخص نہ خود نکاح کرسکتا ہے کسی کا نکاح کراسکتا ہے۔ امام شافعی نے یہ الفاظ اضافی نقل کیے ہیں اور وہ کسی کو نکاح کا پیغام بھی نہیں دے سکتا۔

2641

Sunan al-Daraqutni #2641

Sahih

نا الْقَاضِي الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا أَحْمَدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْمَدَنِيُّ ، نا مَالِكٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ نُبَيْهِ بْنِ وَهْبٍ أَخِي بَنِي عَبْدِ الدَّارِ أَخْبَرَ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ أَرْسَلَ إِلَى أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ ، وَأَبَانُ يَوْمَئِذٍ أَمِيرُ الْحَاجِّ وَهُمَا مُحْرِمَانِ، إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أُنْكِحَ طَلْحَةَ بْنَ عُمَرَ ابْنَةَ شَيْبَةَ بْنِ جُبَيْرٍ، وَأَرَدْتُ أَنْ تَحْضُرَ ذَلِكَ، فَأَنْكَرَ ذَلِكَ عَلَيْهِ أَبَانُ بْنُ عُثْمَانَ، وَقَالَ: سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمُحْرِمُ لا يَنْكِحُ، وَلا يَخْطُبُ، وَلا يُنْكِحُ " ."

EnglishUnverified translation

Nabiyyah bin Wahhib narrates that Umar bin Ubaidullah sent a message to Aban bin Uthman, 'Iban was the Commander of Hajj in those days, both of them were in the state of Ihram (the message was sent) I want to marry Talha bin Umar with the daughter of Shaiba bin Jubayr, and I want you to be a part of it. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) has said that a person in the state of Ihram is neither self-respecting, nor can he send a message of marriage to anyone, nor can he marry anyone.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

نبیہ بن واہب بیان کرتے ہیں عمربن عبیداللہ نے ابان بن عثمان کو پیغام بھیجا ‘ ابان ان دنوں امیرالحج تھے دونوں حضرات حالت احرام میں تھے (پیغام یہ بھیجا) میں طلحہ بن عمر کی شادی شیبہ بن جبیر کی صاحبزادی کے ساتھ کرنا چاہتا ہو میں یہ چاہتا ہوں کہ آپ بھی اس میں شریک ہوں ‘ توابان نے ان کی اس بات کو مسترد کردیا اور بولے: میں نے سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے حالت احرام والاشخص نہ خود کا ح کر ہے نہ کسی کو نکاح کا پیغام بھیج سکتا ہے اور نہ ہی کسی کا نکاح کرواسکتا ہے۔