Sunan al-Daraqutni #2281
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالا: نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا النَّضْرُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى، قَالَ: سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ، يُحَدِّثُ عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ . وَعَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُمَا قَالا: لَمْ يُرَخَّصْ فِي صَوْمِ هَذِهِ الأَيَّامِ إِلا لِمَنْ لَمْ يَجِدِ الْهَدْيَ " . زَادَ النَّيْسَابُورِيُّ: أَيَّامِ التَّشْرِيقِ ."
EnglishUnverified translation
Urwa quoted Sayyida Ayesha Siddiqa (RA), while Salim quoted it on Sayyidna Abdullah Bin Umar (RA), both of them said that fasting on these days is only for the person who has a sacrificial animal.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
عروہ نے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے ‘ جبکہ سالم نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالے سے نقل کیا ان دونوں نے فرمایا ہے ان ایام کے روزے کے بارے میں رخصت صرف اس شخص کے لیے ہے ‘ جس کے پاس قربانی کا جانورونہ ہو نیشا پوری نامی راوی نے یہ بات اضافی نقل کی ہے ”تشریق کے ایام۔