Sunan al-Daraqutni #2260
حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، ثنا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُثَنَّى ، عَنْ الْبُنَانِيُّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: أَوَّلُ مَا كُرِهَتِ الْحِجَامَةُ لِلصَّائِمِ أَنَّ جَعْفَرَ بْنَ أَبِي طَالِبٍ احْتَجَمَ وَهُوَ صَائِمٌ، فَمَرَّ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: أَفْطَرَ هَذَانِ "، ثُمَّ رَخَّصَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدُ فِي الْحِجَامَةِ لِلصَّائِمِ ، وَكَانَ أَنَسٌ يَحْتَجِمُ وَهُوَ صَائِمٌ . كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ، وَلا أَعْلَمُ لَهُ عِلَّةً."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Anas bin Malik (may Allah be pleased with him) narrates, "I used to not consider it abhorrent for a fasting person to touch his back." Once Sayyidna Ja'far bin Abu Talib (may God be pleased with him) was fasting and the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) passed by him. It is narrated that Sayyiduna Anas used to pray while fasting. All the narrators of this tradition are reliable and I do not know of any reason for it.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں پہلے میں روزہ دارشخص کے لیے پچھنے لگوانے کو مکروہ نہیں سمجھتا تھا ‘ ایک مرتبہ سیدنا جعفر بن ابوطالب رضی اللہ عنہ پچھنے لگوار ہے تھے اور انہوں نے روزہ رکھا ہوا تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ان دونوں کا روزہ ٹوٹ گیا ہے اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزہ دار شخص کے لیے پچھنے لگوانے کی رخصت عطا کردی تھی راوی بیان کرتے ہیں سیدنا انس رضی اللہ عنہ روزے کی حالت میں پچھنے لگوالیا کرتے تھے۔ اس روایت کے تمام راوی ثقہ ہیں اور مجھے اس میں کسی علت کا علم نہیں ہے۔