Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 10 · Chapter 9

Zakat al-Fitr

بَابُ وُجُوبِ الزَّكَاةِ بِالْحَوْلِباب

4 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1883

Sunan al-Daraqutni #1883

Da'if

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا فَضْلُ بْنُ سَهْلٍ الأَعْرَجُ ، ثنا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَوَّامِ وَهُوَ عِمْرَانُ الْقَطَّانُ ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: قَالَ أَبُو بَكْرٍ : إِنَّمَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا شَهِدُوا أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ وَأَقَامُوا الصَّلاةَ وَآتَوُا الزَّكَاةَ، مَنَعُوا مِنِّي دِمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إِلا بِحَقِّهَا، وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللَّهِ وَاللَّهِ لَوْ مَنَعُونِي عَنَاقًا مِمَّا كَانُوا يُعْطُونَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لأُقَاتِلَنَّهُمْ عَلَيْهِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Anas Radiyallahu Anhu narrates Sayyiduna Abu Bakr Radiyallahu Anhu said: The Holy Prophet (Sallallahu Alaihi Wasallam) said this when those people bear witness that there is no god but Allah and that Sayyidna Muhammad (Sallallahu Alaihi Wasallam) is the Messenger of Allah, and those people establish prayer, and pay Zakat, then they will secure their lives and their wealth from me. It will be the responsibility (then Sayyiduna Abu Bakr Radiyallahu Anhu said) By Allah! If those people refuse to pay me a rope that they used to pay to the Holy Prophet, then I will fight with them on that too.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے جب وہ لوگ اس بات کی گواہی دے دیں کہ اللہ تعالیٰ ٰ کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے اور سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے رسول ہیں ‘ اور وہ لوگ نماز قائم کریں ‘ زکوۃ اداکریں تو وہ اپنی جان اور اپنے مال مجھ سے محفوظ کرلیں گے ‘ البتہ ان کا حق برقرار رہے گا اور ان لوگوں کا حساب اللہ تعالیٰ ٰ کے ذمے ہوگا (پھر سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا) اللہ کی قسم! اگر وہ لوگ مجھے ایک ایسی رسی کی ادائیگی سے کی تھی انکار کریں جسے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ادا کیا کرتے تھے تو میں اس بات پر بھی ان کے ساتھ جنگ کروں گا۔

1884

Sunan al-Daraqutni #1884

حَدَّثَنَا أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْجُنَيْدِ . ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ ، وَالْقَاسِمُ ابْنَا إِسْمَاعِيلَ ، قَالا: نا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ . ح وَحَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، قَالا: نا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْجُنَيْدِ . ح وَحَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ ، ومُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ الأَزْرَقُ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو طَالِبٍ الْحَافِظُ ، ثنا أَبُو النَّضْرِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَيْمُونٍ ، قَالُوا: نا أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أُمِرْتُ بِثَلاثَةٍ: أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَقُولُوا: لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ، وَيُقِيمُوا الصَّلاةَ، وَيُؤْتُوا الزَّكَاةَ، فَإِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ عَصَمُوا مِنِّي دِمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إِلا بِحَقِّهَا، وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللَّهِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said this: I have been commanded to do three things. I have been commanded to fight with the people until they confess that there is no god but Allah. It will be the responsibility of Allah.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے مجھے تین باتوں کا حکم دیا گیا ہے ‘ مجھے یہ حکم دیا گیا ہے ‘ میں لوگوں کے ساتھ اس وقت تک جنگ کرتا رہوں جب تک وہ یہ اعتراف نہ کرلیں کہ اللہ تعالیٰ ٰ نے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ‘ وہ نماز اداکریں ‘ زکوۃ اداکریں ‘ جب وہ ایسا کرلیں گے تو اپنی جان اور مال کو مجھ سے محفوظ کرلیں البتہ ان کا حق باقی رہے گا اور ان کا حساب اللہ تعالیٰ ٰ کے ذمے ہوگا۔

1885

Sunan al-Daraqutni #1885

حَدَّثَنَا أَبُو نَصْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ حَمْدَوَيْهِ الْمَرْوَزِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرِ بْنِ الْحَجَّاجِ ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ ، ثنا أَبُو الْعَنْبَسِ سَعِيدُ بْنُ كَثِيرٍ ، أَخْبَرَنِي أبِي ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَشْهَدُوا أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ، وَيُقِيمُوا الصَّلاةَ، وَيُؤْتُوا الزَّكَاةَ، فَإِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ حُرِّمَتْ عَلَيَّ دِمَاؤُهُمْ وَأَمْوَالُهُمْ وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللَّهِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: I have been commanded to fight with people until they bear witness that there is no god but Allah, to establish prayer, and to pay Zakat.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمایا ہے مجھے یہ حکمدیا گیا ہے کہ لوگوں کے ساتھ اس وقت تک جنگ کرتا رہوں جب تک وہ اس بات کی گواہی نہ دیں کہ اللہ تعالیٰ ٰ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے نماز قائم کریں ‘ زکوۃ اداکریں ‘ جب وہ ایسا کرلیں گے تو ان کے جان ومال میرے لیے قابل احترام ہوجائیں گے اور ان کا حساب اللہ تعالیٰ ٰ کے ذمے ہوگا۔

1886

Sunan al-Daraqutni #1886

حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُهْتَدِي بِاللَّهِ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مِهْرَاقٍ التَّمَّارُ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سَلَمَةَ ، ثنا الْعَلاءُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَشْهَدُوا أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ، وَيُؤْمِنُوا بِي وَبِمَا جِئْتُ بِهِ، فَإِذَا أَقَرُّوا بِمَا جِئْتُ بِهِ عَصَمُوا مِنِّي دِمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إِلا بِحَقِّهَا، وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said this: I have been ordered to fight with the people until they bear witness that there is no god but Allah. The right will remain intact and the account of these people will be held by Allah Ta'ala.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے مجھے اس بات کا حکم دیا گیا ہے ‘ میں لوگوں کے ساتھ اس وقت تک جنگ کرتا رہوں جب تک وہ اس بات کی گواہی نہ دیں کہ اللہ تعالیٰ ٰ کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے ‘ وہ مجھ پر ‘ میری لائی ہوئی (تعلیمات) پر ایمان لائیں ‘ جب وہ میری لائی ہوئی تعلیمات کا اقرار کرلیں گے تو اپنی جان اور اپنے کو مجھ سے محفوظ کرلیں گے ‘ البتہ ان کا حق برقرار رہے گا اور ان لوگوں کا حساب اللہ تعالیٰ ٰ کے ذمے ہوگا۔