Sunan al-Daraqutni #85
نا نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا إِدْرِيسُ بْنُ الْحَكَمِ ، نا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَسْلَمَ مَوْلَى عُمَرَ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ كَانَ يُسَخَّنُ لَهُ مَاءٌ فِي قُمْقُمَةٍ وَيَغْتَسِلُ بِهِ . هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ."
EnglishUnverified translation
Aslam, a freed slave of Sayyiduna Umar (RA) narrates: Water was heated in a pot for Sayyidna Umar (RA), and he used to bathe in it. The chain of this hadith is \Sahih\".""
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام اسلم بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے لیے ایک مٹکے میں پانی گرم کیا جاتا تھا، وہ اس پانی کے ذریعے غسل کرتے تھے۔ اس حدیث کی سند ”صحیح“ ہے۔