Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 1 · Chapter 39

Purification

بَابُ نَجَاسَةِ الْبَوْلِ وَالْأَمْرِ بِالتَّنَزُّهِ مِنْهُ وَالْحُكْمِ فِي بَوْلِ مَا يُؤْكَلُ لَحْمُهُباب: پیشاب کا ناپاک ہونا اور اس سے بچنے کا حکم اور جن جانوروں کا گوشت کھایا جاتا ہے، ان کے پیشاب کا حکم

9 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

458

Sunan al-Daraqutni #458

Da'if

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْعَلاءِ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ شَوْكَرِ بْنِ رَافِعٍ الطُّوسِيُّ ، نا أَبُو إِسْحَاقَ الضَّرِيرُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ زَكَرِيَّا ، نا ثَابِتُ بْنُ حَمَّادٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ، قَالَ: أَتَى عَلَيَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا عَلَى بِئْرٍ أَدْلُو مَاءً فِي رَكْوَةٍ لِي، فَقَالَ: يَا عَمَّارُ مَا تَصْنَعُ؟ "، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ بِأَبِي وَأُمِّي، أَغْسِلُ ثَوْبِي مِنْ نُخَامَةٍ أَصَابَتْهُ، فَقَالَ: " يَا عَمَّارُ إِنَّمَا يُغْسَلُ الثَّوْبُ مِنْ خَمْسٍ: مِنَ الْغَائِطِ وَالْبَوْلِ وَالْقَيْءِ وَالدَّمِ وَالْمَنِيِّ، يَا عَمَّارُ، مَا نُخَامَتُكَ وَدُمُوعُ عَيْنَيْكَ وَالْمَاءُ الَّذِي فِي رَكْوَتِكَ إِلا سَوَاءٌ " . لَمْ يَرْوِهِ غَيْرُ ثَابِتِ بْنِ حَمَّادٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا، وَإِبْرَاهِيمُ، وَثَابِتٌ ضَعِيفَانِ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Ammar bin Yasir (RA) narrates: The Prophet (PBUH) came to me. I was drawing water from a bucket by the side of a well at that time. He said: "O Ammar! What are you doing?" I said: "O Messenger of Allah! May my parents be sacrificed to you! I want to wash off the phlegm on my clothes." So the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "O Ammar! Clothes are washed for five reasons: feces, urine, vomit, blood or semen. O Ammar! Your phlegm, your tears and the water in your bladder are the same." This hadith has only been narrated by Thabit ibn Hamad and it is very weak. The two narrators of this tradition, Ibrahim and Thabit, are weak.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے، میں اس وقت ایک کنویں کے کنارے ایک ڈول سے پانی نکال رہا تھا، آپ نے فرمایا: ”اے عمار! کیا کر رہے ہو؟“ میں نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں! میں اپنے کپڑے پر لگی ہوئی بلغم کو دھونا چاہ رہا ہوں۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے عمار! کپڑے کو پانچ وجہ سے دھویا جاتا ہے: پاخانہ لگا ہو، پیشاب لگا ہو، قے لگی ہو، خون لگا ہو یا منی لگی ہو۔ اے عمار! تمہاری بلغم، تمہارے آنسو اور تمہاری چھاگل میں موجود پانی ایک جیسی حیثیت رکھتے ہیں۔“ اس روایت کو صرف ثابت بن حماد نے نقل کیا ہے اور یہ بہت زیادہ ضعیف ہے۔ اس روایت کے دو راوی ابراہیم اور ثابت دونوں ضعیف ہیں۔

459

Sunan al-Daraqutni #459

مرسل

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الأَبَّارُ ، نا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيِّ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَنَزَّهُوا مِنَ الْبَوْلِ فَإِنَّ عَامَّةَ عَذَابِ الْقَبْرِ مِنْهُ " . الْمَحْفُوظُ مُرْسَلٌ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Anas (may Allah be pleased with him) narrates: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "Beware of urine, because the punishment in the grave is usually due to it." This tradition is more secure as being "transcendent".

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”پیشاب سے بچو، کیونکہ عام طور پر قبر میں عذاب اس وجہ سے ہوتا ہے۔“ یہ روایت ”مرسل“ ہونے کے طور پر زیادہ محفوظ ہے۔

460

Sunan al-Daraqutni #460

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الآدَمِيُّ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَيُّوبَ الْمُخَرِّمِيُّ ، نا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ، نا سَوَّارُ بْنُ مُصْعَبٍ ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ طَرِيفٍ ، عَنْ أَبِي الْجَهْمِ ، عَنِ الْبَرَاءِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لا بَأْسَ بِبَوْلِ مَا أُكِلَ لَحْمُهُ " . سَوَّارٌ ضَعِيفٌ . خَالَفَهُ يَحْيَى بْنُ الْعَلاءِ، فَرَوَاهُ عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنْ جَابِرٍ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Bara bin Azib (RA) narrates: The Prophet (PBUH) said: \There is no harm in the urine of an animal whose meat is eaten.\" The narrator of this tradition is weak.""

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”جس جانور کا گوشت کھایا جاتا ہے، اس کے پیشاب میں کوئی حرج نہیں ہے۔“ اس روایت کا راوی سوار ضعیف ہے۔

461

Sunan al-Daraqutni #461

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ ، نا سَعِيدُ بْنُ عُثْمَانَ الأَهْوَازِيُّ ، نا عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ ، نا يَحْيَى بْنُ الْعَلاءِ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَا أُكِلَ لَحْمُهُ فَلا بَأْسَ بِبَوْلِهِ " . لا يُثْبَتُ، عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ، وَيَحْيَى بْنُ الْعَلاءِ ضَعِيفَانِ، وَسَوَّارُ بْنُ مُصْعَبٍ أَيْضًا مَتْرُوكٌ، وَقَدِ اخْتُلِفَ عَنْهُ فَقِيلَ عَنْهُ: " مَا أُكِلَ لَحْمُهُ فَلا بَأْسَ بِسُؤْرِهِ "."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Jabir (may Allah be pleased with him) narrates the saying of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him): "There is nothing wrong with the urine of an animal whose meat is eaten." This tradition is not authentically proven. Some of its narrators are weak and one narrator is obsolete. According to a saying, this thing was narrated from the Prophet, peace and blessings be upon him: "There is nothing wrong with the fat of the animal whose meat is eaten."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جس جانور کا گوشت کھایا جاتا ہو، اس کے پیشاب میں کوئی حرج نہیں ہے۔“ یہ روایت مستند طور پر ثابت نہیں ہے۔ اس کے بعض راوی ضعیف ہیں اور ایک راوی متروک ہے۔ ایک قول کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ بات منقول ہے: ”جس جانور کا گوشت کھایا جاتا ہے اس کے جوٹھے میں کوئی حرج نہیں ہے۔“

462

Sunan al-Daraqutni #462

Da'if

حَدَّثَنَا بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَصْرٍ الرَّازِيُّ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ ، نا مُصْعَبُ بْنُ سَوَّارٍ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنْ أَبِي الْجَهْمِ ، عَنِ الْبَرَاءِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا أُكِلَ لَحْمُهُ فَلا بَأْسَ بِسُؤْرِهِ " . كَذَا يُسَمِّيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، مُصْعَبُ بْنُ سَوَّارٍ فَقَلَبَ اسْمَهُ، وَإِنَّمَا هُوَ سَوَّارُ بْنُ مُصْعَبٍ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Bara' (may Allah be pleased with him) narrates: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: \There is nothing wrong with the fat of an animal whose meat is eaten.\"""

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس جانور کا گوشت کھایا جاتا ہو، اس کے جوٹھے میں کوئی حرج نہیں ہے۔“

463

Sunan al-Daraqutni #463

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ مِنْ حِفْظِهِ، نا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، نا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عُقَيْلِ بْنِ خَالِدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: مَا أُكِلَ لَحْمُهُ فَلا بَأْسَ بِسَلْحِهِ " ."

EnglishUnverified translation

Abdullah bin Abu Qadah narrates this statement of his father: \There is no harm in the sight of the animal whose flesh is eaten.\"""

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبداللہ بن ابوقتادہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ”جس جانور کا گوشت کھایا جاتا ہو، اس کی لید میں کوئی حرج نہیں ہے۔“

464

Sunan al-Daraqutni #464

Sahih

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَالِحٍ السَّمَرْقَنْدِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحُ السَّمَّانُ الْبَصْرِيُّ، نا أَزْهَرُ بْنُ سَعْدٍ السَّمَّانُ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: اسْتَنْزِهُوا مِنَ الْبَوْلِ فَإِنَّ عَامَّةَ عَذَابِ الْقَبْرِ مِنْهُ " . الصَّوَابُ مُرْسَلٌ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrates: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "Beware of urine, because the punishment in the grave is usually due to it." More accurately, tradition is "transmitted".

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”پیشاب سے بچو، کیونکہ عام طور پر قبر میں عذاب اسی کی وجہ سے ہوتا ہے۔“ زیادہ درست یہ ہے کہ روایت ”مرسل“ ہے۔

465

Sunan al-Daraqutni #465

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو عَلِيٍّ الصَّفَّارُ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَرَّاقُ ، نا عَفَّانُ وَهُوَ ابْنُ مُسْلِمٍ ، نا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَكْثَرُ عَذَابِ الْقَبْرِ مِنَ الْبَوْلِ " . صَحِيحٌ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (RA) narrates: The Prophet (PBUH) said: \Often the punishment of the grave is due to urine.\" This tradition is authentic.""

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”اکثر قبر کا عذاب پیشاب کی وجہ سے ہوتا ہے۔“ یہ روایت مستند ہے۔

466

Sunan al-Daraqutni #466

Hasan

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى الْعَطَّارُ ، نا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ أَبِي يَحْيَى ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: عَامَّةُ عَذَابِ الْقَبْرِ مِنَ الْبَوْلِ فَتَنَزَّهُوا مِنَ الْبَوْلِ " . لا بَأْسَ بِهِ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) has narrated this as a "Marfu'" tradition: The Prophet (PBUH) said: "The punishment of the grave is due to urine, so you people should avoid urine." There is no problem in the authenticity of this tradition.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے ”مرفوع“ روایت کے طور پر یہ بات نقل کی ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”قبر کا عذاب پیشاب کی وجہ سے ہوتا ہے، تو تم لوگ پیشاب سے بچو۔“ اس روایت کی سند میں کوئی حرج نہیں ہے۔