Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 1 · Chapter 36

Purification

بَابٌ فِي نَهْيِ الْمُحْدِثِ عَنْ مَسِّ الْقُرْآنِباب: بےوضو شخص کے لیے قرآن کو چھونا منع ہے

12 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

435

Sunan al-Daraqutni #435

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ ، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: كَانَ فِي كِتَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَمْرِو بْنِ حَزْمٍ: أَلا تَمَسَّ الْقُرْآنَ إِلا عَلَى طُهْرٍ " . مُرْسَلٌ، وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ ."

EnglishUnverified translation

Abdullah bin Abu Bakr narrates this statement of his father: The letter that the Prophet, may God bless him and grant him peace, wrote to Sayyiduna Amr bin Hazm, may Allah be pleased with him, also contained the following: \Touch the Qur'an only when you are ablution.\" This hadith is \"Mussal\" and its narrator is \"Thiqa\".""

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبداللہ بن ابوبکر اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ کو جو خط لکھا تھا، اس میں یہ بات بھی تھی: ”تم قرآن کو صرف باوضو حالت میں چھونا۔“ یہ روایت ”مرسل“ ہے اور اس کے راوی ”ثقہ“ ہیں۔

436

Sunan al-Daraqutni #436

حَدَّثَنَا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نا حُمَيْدُ بْنُ الرَّبِيعِ ، نا ابْنُ إِدْرِيسَ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَارَةَ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، قَالَ: كَانَ فِي كِتَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَمْرِو بْنِ حَزْمٍ حِينَ بَعَثَهُ إِلَى نَجْرَانَ، مِثْلَهُ سَوَاءً.

EnglishUnverified translation

Abu Bakr bin Muhammad narrates: The letter that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) wrote to Sayyiduna Amr bin Hazm (RA), when he sent him to Najran, contained the following:

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابوبکر بن محمد بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ کو جو خط لکھا تھا، جب انہیں نجران بھیجا تھا تو اس میں یہ بات بھی تھی: (اس کے بعد حسب سابق روایت ہے)۔

437

Sunan al-Daraqutni #437

Sahih

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ثَوَابٍ ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، قَالَ: سَمِعْتُ سَالِمًا ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لا يَمَسَّ الْقُرْآنَ إِلا طَاهِرًا " ."

EnglishUnverified translation

Salim narrates on the authority of his father (Sayyidna Abdullah bin Umar) that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: \Only a person who is ablution should touch the Qur'an.\"""

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سالم اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما) کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”قرآن کو صرف باوضو شخص چھوئے۔“

438

Sunan al-Daraqutni #438

مرسل

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا ابْنُ زَنْجُوَيْهِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، نا مَعْمَرٌ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، وَمُحَمَّدٍ ابْنِي أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ أَبِيهِمَا ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتَبَ كِتَابًا فِيهِ: وَلا تَمَسَّ الْقُرْآنَ إِلا طَاهِرًا " ."

EnglishUnverified translation

Abdullah ibn Abu Bakr and Muhammad ibn Abu Bakr narrate this on the authority of their father: The Prophet, may God bless him and grant him peace, wrote a letter to him, which also said: \Only a person who is ablution should touch the Qur'an.\"""

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبداللہ بن ابوبکر اور محمد بن ابوبکر اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں خط لکھا تھا، جس میں یہ بات بھی تھی: ”قرآن کو صرف باوضو شخص چھوئے۔“

439

Sunan al-Daraqutni #439

Hasan

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى . ح وَثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا إبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ ، قَالا: نا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى ، نا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ ، حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتَبَ إِلَى أَهْلِ الْيَمَنِ كِتَابًا فَكَانَ فِيهِ: لا يَمَسَّ الْقُرْآنَ إِلا طَاهِرٌ " ."

EnglishUnverified translation

Abu Bakr bin Muhammad, on the authority of his father, narrates the statement of his grandfather: The Prophet, peace and blessings of God be upon him, wrote this letter to the people of Yemen, which also said: \Only a person who is ablution should touch the Qur'an.\"""

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابوبکر بن محمد اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل یمن کو یہ خط لکھا تھا جس میں یہ بات بھی تھی: ”قرآن کو صرف باوضو شخص چھوئے۔“

440

Sunan al-Daraqutni #440

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا جَعْفَرُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ الطَّيَالِسِيُّ ، حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمِنْقَرِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي ، نا سُوَيْدٌ أَبُو حَاتِمٍ ، نا مَطَرٌ الْوَرَّاقُ ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ بِلالٍ ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَهُ: لا تَمَسَّ الْقُرْآنَ إِلا وَأَنْتَ عَلَى طُهْرٍ " . قَالَ لَنَا ابْنُ مَخْلَدٍ: سَمِعْتُ جَعْفَرًا، يَقُولُ: سَمِعَ حَسَّانُ بْنُ بِلالٍ مِنْ عَائِشَةَ، وَعَمَّارٍ، قِيلَ لَهُ: سَمِعَ مَطَرٌ مِنْ حَسَّانَ؟ فَقَالَ: نَعَمْ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Hakeem bin Hizam (RA) narrates: The Prophet (PBUH) said to him: \Touch the Qur'an only when you are in the state of ablution.\"""

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے یہ فرمایا تھا: ”تم قرآن کو صرف اس وقت چھونا جب تم وضو کی حالت میں ہو۔“

441

Sunan al-Daraqutni #441

Da'if

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ غَيْلانَ، نا الْحَسَنُ بْنُ الْجُنَيْدِ، وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الآدَمِيُّ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْمُنَادِي، قَالا: نا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ، نا الْقَاسِمُ بْنُ عُثْمَانَ الْبَصْرِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: خَرَجَ عُمَرُ مُتَقَلِّدًا السَّيْفَ، فَقِيلَ لَهُ: إِنَّ خَتَنَكَ وَأُخْتَكَ قَدْ صَبَوْا، فَأَتَاهُمَا عُمَرُ وَعِنْدَهُمَا رَجُلٌ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ، يُقَالُ لَهُ: خَبَّابٌ، وَكَانُوا يَقْرَؤُونَ طه، فَقَالَ: أَعْطُونِي الْكِتَابَ الَّذِي عِنْدَكُمْ أَقْرَأَهُ، وَكَانَ عُمَرُ يَقْرَأُ الْكِتَابَ، فَقَالَتْ لَهُ أُخْتُهُ: إِنَّكَ رِجْسٌ، وَلا يَمَسُّهُ إِلا الْمُطَهَّرُونَ، فَقُمْ فَاغْتَسِلْ أَوْ تَوَضَّأْ، فَقَامَ عُمَرُ فَتَوَضَّأَ، ثُمَّ أَخَذَ الْكِتَابَ فَقَرَأَ طه " . الْقَاسِمُ بْنُ عُثْمَانَ، لَيْسَ بِالْقَوِيِّ."

EnglishUnverified translation

Narrated Anas bin Malik: Sayyidna Umar came out with a sword hanging around his neck and was told: "Your brother-in-law and your sister have become ungodly (i.e. they have accepted Islam)." So Sayyiduna Umar (R.A.) came to them both, and there was an emigrant person sitting next to them, whose name was Habab. These people were reciting Surah Al-Fatiha, then Sayyiduna Umar Radiyallahu Anhu said: "Give me this book that you have, so that I may read it." Sayyiduna Umar (RA) wanted to read this book, but his sister told him: "You are impure, only the pure can touch it, and bathe it or perform ablution." So Sayyiduna Umar rose up, he performed ablution, then he took this writing and recited Surah Fatiha. The narrator of this tradition, Qasim bin Uthman, is not authentic.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ گلے میں تلوار لٹکا کر نکلے تو انہیں بتایا گیا: ”آپ کے بہنوئی اور آپ کی بہن بے دین ہو گئے ہیں (یعنی انہوں نے اسلام قبول کر لیا ہے)۔“ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ان دونوں کے پاس آئے، ان دونوں کے پاس اس وقت ایک مہاجر شخص بیٹھا ہوا تھا، جس کا نام حباب تھا۔ یہ لوگ سورۃ فاتحہ کی تلاوت کر رہے تھے تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”تمہارے پاس جو یہ کتاب موجود ہے، یہ مجھے بھی دو تاکہ میں اس کو پڑھوں۔“ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اس کتاب کو پڑھنا چاہتے تھے لیکن ان کی بہن نے ان سے کہا: ”آپ ناپاک ہیں، اسے صرف پاکیزہ لوگ چھو سکتے ہیں، انہیں اور غسل کریں یا وضو کریں۔“ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اٹھے، انہوں نے وضو کیا، پھر انہوں نے اس تحریر کو لیا اور سورۃ فاتحہ کو پڑھا۔ اس روایت کا راوی قاسم بن عثمان مستند نہیں ہے۔

442

Sunan al-Daraqutni #442

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، قَالا: نا الْعَبَّاسُ الدُّورِيُّ ، نا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ ، ثنا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: كُنَّا مَعَ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ فِي سَفَرٍ فَقَضَى حَاجَتَهُ، فَقُلْنَا لَهُ: تَوَضَّأْ حَتَّى نَسْأَلَكَ عَنْ آيَةٍ مِنَ الْقُرْآنِ، فَقَالَ: سَلُونِي فَإِنِّي لَسْتُ أَمَسُّهُ، فَقَرَأَ عَلَيْنَا مَا أَرَدْنَا وَلَمْ يَكُنْ بَيْنَنَا وَبَيْنَهُ مَاءٌ . كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ خَالَفَهُ جَمَاعَةٌ."

EnglishUnverified translation

Alqamah narrates: Once we were on a journey with Sayyiduna Salman Farsi, may Allah be pleased with him. So Sayyiduna Salman Farsi Radiyallahu Anhu said: "You ask me, I have not touched the Qur'an." Then they recited before us the verse that we wanted and at that time there was no water between us and them. All the narrators of this hadeeth are authentic and one party has disagreed with it.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

علقمہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ ہم سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے ساتھ ایک سفر میں شریک تھے، انہوں نے قضائے حاجت کی، ہم نے ان سے کہا: ”آپ وضو کر لیں تاکہ ہم آپ سے قرآن کی ایک آیت کے بارے میں سوال کریں۔“ تو سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے کہا: ”تم مجھ سے سوال کرو، میں قرآن کو چھو تو نہیں رہا۔“ پھر انہوں نے ہمارے سامنے وہ آیت تلاوت کی، جو ہم چاہ رہے تھے اور اس وقت ہمارے اور ان کے درمیان پانی موجود نہیں تھا۔ اس روایت کے تمام راوی ثقہ ہیں اور ایک جماعت نے اس سے اختلاف کیا ہے۔

443

Sunan al-Daraqutni #443

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا الْحَسَّانِيُّ ، نا وَكِيعٌ ، نا الأَعْمَشُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، قَالَ: كُنَّا مَعَ سَلْمَانَ فَخَرَجَ فَقَضَى حَاجَتَهُ ثُمَّ جَاءَ، فَقُلْتُ: يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ، لَوْ تَوَضَّأْتَ لَعَلَّنَا أَنْ نَسْأَلَكَ عَنْ آيَاتٍ، فَقَالَ: إِنِّي لَسْتُ أَمَسُّهُ إِنَّمَا لا يَمَسُّهُ إِلا الْمُطَهَّرُونَ، فَقَرَأَ عَلَيْنَا مَا يَشَاءُ . كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ."

EnglishUnverified translation

Abd al-Rahman bin Yazid narrates: Once we were with Salman Farsi, may Allah be pleased with him, he visited, he defecated, and when he came, I said: "O Abu Abdullah! It would be appropriate if you perform ablution, so that we may inquire of you about some verses." So Sayyiduna Salman Farsi Radiyallahu Anhu said: "I am not touching the Qur'an, it can only be touched by ablution people." (The narrator narrates:) Then Sayyiduna Salman Farsi (RA) recited to us the verses that we wanted. All the narrators of this tradition are authentic.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبدالرحمن بن یزید بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ ہم سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے، وہ تشریف لے گئے، انہوں نے قضائے حاجت کی، پھر وہ تشریف لائے تو میں نے عرض کی: ”اے ابوعبداللہ! اگر آپ وضو کر لیں تو مناسب ہوگا، تاکہ ہم آپ سے کچھ آیات کے بارے میں دریافت کریں۔“ تو سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں قرآن کو چھو نہیں رہا، اسے صرف باوضو لوگ چھو سکتے ہیں۔“ (راوی بیان کرتے ہیں:) پھر سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے ہمارے سامنے وہ آیات تلاوت کیں جو ہم چاہتے تھے۔ اس روایت کے تمام راوی ثقہ ہیں۔

444

Sunan al-Daraqutni #444

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا الصَّغَانِيُّ، ثنا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ، ثنا الأَعْمَشُ، وَثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، نا ابْنُ نُمَيْرٍ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ثنا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ سَلْمَانَ ، قَالَ: كُنَّا مَعَهُ فِي سَفَرٍ فَانْطَلَقَ فَقَضَى حَاجَتَهُ ثُمَّ جَاءَ، فَقُلْتُ: أَيْ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ تَوَضَّأْ لَعَلَّنَا نَسْأَلُكَ عَنْ آيِ مِنَ الْقُرْآنِ، فَقَالَ: سَلُونِي فَإِنِّي لا أَمَسُّهُ إِنَّهُ لا يَمَسُّهُ إِلا الْمُطَهَّرُونَ "، فَسَأَلْنَاهُ، فَقَرَأَ عَلَيْنَا قَبْلَ أَنْ يَتَوَضَّأَ . الْمَعْنَى قَرِيبٌ كُلُّهَا صِحَاحٌ."

EnglishUnverified translation

Abd al-Rahman bin Yazid narrates: Once we were traveling with Sayyiduna Salman Farsi, may Allah be pleased with him, he visited, he defecated, then when he came, I said: "O Abu Abdullah! Perform ablution so that we may inquire from you about some verses of the Qur'an." So he said: "You ask me, I am not touching it, it can only be touched by ablution people." Then we asked Sayyiduna Salman Farsi, may Allah be pleased with him, and he recited some verses to us before performing ablution. The text of this hadith is close, and all the evidence is authentically transmitted.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبدالرحمن بن یزید بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ ہم سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے ساتھ سفر میں شریک تھے، وہ تشریف لے گئے، انہوں نے قضائے حاجت کی، پھر وہ تشریف لائے تو میں نے عرض کی: ”اے ابوعبداللہ! آپ وضو کر لیں تاکہ ہم آپ سے قرآن کی کچھ آیات کے بارے میں دریافت کر لیں۔“ تو انہوں نے فرمایا: ”تم مجھ سے سوال کرو میں اسے چھو نہیں رہا، اسے صرف باوضو لوگ چھو سکتے ہیں۔“ پھر ہم نے سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے سوالات کیے، اور انہوں نے وضو کرنے سے پہلے ہی ہمارے سامنے کچھ آیات کی تلاوت کی۔ اس روایت کا مضمون قریب قریب ہے، اور تمام اسناد مستند طور پر منقول ہیں۔

445

Sunan al-Daraqutni #445

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ، نا أَبُو الأَحْوَصِ، قَالَ: وَثنا عُثْمَانُ، نا جَرِيرٌ، نا أَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ، ثنا وَكِيعٌ، قَالَ: وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، ثنا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ سَلْمَانَ ، نَحْوَهُ وَهَذَا مِثْلُهُ.

EnglishUnverified translation

This tradition along with some other isnads is narrated on the authority of Abd al-Rahman bin Yazid about Sayyiduna Salman Farsi (may Allah be pleased with him).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ عبدالرحمن بن یزید کے حوالے سے سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے۔

446

Sunan al-Daraqutni #446

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نا وَكِيعٌ، نا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ مُعَاوِيَةَ الْعَنْسِيِّ ، عَنْ عَلْقَمَةَ، وَالأَسْوَدِ، عَنْ سَلْمَانَ أَنَّهُ قَرَأَ بَعْدَ الْحَدَثِ " . كُلُّهَا صِحَاحٌ."

EnglishUnverified translation

Regarding Alqamah and Aswad, it has been narrated about Sayyiduna Salman (may Allah be pleased with him) that: He recited a verse of the Qur'an while he was performing ablution. All these credentials are authentic.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

علقمہ اور اسود کے حوالے سے سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: انہوں نے بے وضو ہونے کی حالت میں قرآن کی آیت کی تلاوت کی تھی۔ یہ تمام اسناد مستند ہیں۔