Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 1 · Chapter 22

Purification

بَابُ الْوُضُوءِ بِالنَّبِيذِباب: نبیذ کے ذریعے وضو کرنا

22 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

234

Sunan al-Daraqutni #234

Da'if

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، نا أَبُو الْقَاسِمِ يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْبَاقِي ، نا الْمُسَيِّبُ بْنُ وَاضِحٍ ، نا مُبَشِّرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَلَبِيُّ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: النَّبِيذُ وُضُوءٌ لِمَنْ لَمْ يَجِدِ الْمَاءَ " . قَالَ أَبُو مُحَمَّدٍ: يَعْنِي الَّذِي لا يُسْكِرُ، كَذَا قَالَ، وَوَهِمَ فِيهِ الْمُسَيِّبُ بْنُ وَاضِحٍ فِي مَوْضِعَيْنِ: فِي ذِكْرِ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَفِي ذِكْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقَدِ اخْتُلِفَ فِيهِ عَلَى الْمُسَيِّبِ ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates: The Prophet (PBUH) said: "For one who cannot find water, the Prophet is a means of ablution." Imam Abu Muhammad narrates: This means the Prophet who is not intoxicating. The Imam has also stated this: In this tradition, the narrator named Musayb has had an illusion and this illusion is in two places, one is that he has mentioned Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) and the other is that he has mentioned the Prophet (PBUH). In this tradition, there is a difference in some words regarding the disaster.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: ”جو شخص پانی نہ پائے اس کے لیے نبیذ وضو کا ذریعہ ہے۔“ امام ابومحمد بیان کرتے ہیں: اس سے مراد وہ نبیذ ہے جو نشہ آور نہ ہو۔ امام نے یہ بات بھی بیان کی ہے: اس روایت میں مسیب نامی راوی کو وہم ہوا ہے اور یہ وہم دو جگہ پر ہے، ایک یہ کہ انہوں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا تذکرہ کیا ہے اور دوسرا یہ کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر کیا ہے۔ اس روایت میں مسیب کے حوالے سے کچھ الفاظ میں اختلاف ہے۔

235

Sunan al-Daraqutni #235

Da'if

فَحَدَّثَنَا بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُظَفَّرِ ، نا محَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ ، نا الْمُسَيِّبُ بِهَذَا الإِسْنَادِ مَوْقُوفًا غَيْرَ مَرْفُوعٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَالْمَحْفُوظُ أَنَّهُ مِنْ قَوْلِ عِكْرِمَةَ غَيْرُ مَرْفُوعٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلا إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، وَالْمُسَيِّبُ ضَعِيفٌ.

EnglishUnverified translation

This same hadith along with another chain of transmission is related to Musaib as a "suspended" hadith, not as a "marfu'" hadith. More authentically, this is proven: This is the saying of Ikrima, it is not a hadith "reported" to the Holy Prophet, nor is it authentic to Sayyiduna Abdullah bin Abbas. The narrator named Masib is weak.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ مسیب کے حوالے سے ”موقوف“ روایت کے طور پر منقول ہے، ”مرفوع“ حدیث کے طور پر نہیں ہے۔ زیادہ مستند طور پر یہ بات ثابت ہے: یہ عکرمہ کا قول ہے، یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک ”مرفوع“ حدیث نہیں ہے، نہ ہی اس کی نسبت سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی طرف درست ہے۔ مسیب نامی راوی ضعیف ہیں۔

236

Sunan al-Daraqutni #236

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ، نا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى، نا هِقْلٌ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ: قَالَ عِكْرِمَةُ: النَّبِيذُ وُضُوءٌ لِمَنْ لَمْ يَجِدْ غَيْرَهُ " ."

EnglishUnverified translation

Narrated Ikramah: \Nabeez is a means of ablution for a person who does not have anything to perform ablution other than Nabeez (i.e. he does not have water).\"""

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عکرمہ بیان کرتے ہیں: ”نبیذ اس شخص کے لیے وضو کا ذریعہ ہے، جس کو نبیذ کے علاوہ وضو کرنے کے لیے اور کچھ نہ ملے (یعنی اس کو پانی نہ ملے)۔“

237

Sunan al-Daraqutni #237

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ الْعَطَّارُ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، نا أَبِي، نا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، نا الأَوْزَاعِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: النَّبِيذُ وُضُوءٌ إِذَا لَمْ يَجِدْ غَيْرَهُ " . قَالَ الأَوْزَاعِيُّ: " إِنْ كَانَ مُسْكِرًا فَلا يَتَوَضَّأُ بِهِ " . قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: قَالَ أَبِي: " كُلُّ شَيْءٍ تَحَوَّلَ عَنِ اسْمِ الْمَاءِ لا يُعْجِبُنِي أَنْ يَتَوَضَّأَ بِهِ وَيَتَيَمَّمُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ يَتَوَضَّأَ بِالنَّبِيذِ " ."

EnglishUnverified translation

Ikramah states: "Whoever finds nothing else besides Nabeez, he can perform ablution through Nabeez." Imam Uza'i states: "If that Prophet is intoxicating, then a person will not perform ablution through it." A narrator named Abdullah narrates: My father narrated: "Whatever cannot be called water, my favorite opinion is this: A man should not perform ablution through it, and I like it more: A man should perform tayammum instead of performing ablution through the Prophet."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عکرمہ بیان کرتے ہیں: ”جو شخص نبیذ کے علاوہ اور کوئی چیز نہ پائے، وہ نبیذ کے ذریعے وضو کر سکتا ہے۔“ امام اوزاعی بیان کرتے ہیں: ”اگر وہ نبیذ نشہ آور ہو، تو آدمی اس کے ذریعے وضو نہیں کرے گا۔“ عبداللہ نامی راوی بیان کرتے ہیں: میرے والد نے یہ بات بیان کی ہے: ”ہر وہ چیز جسے پانی نہ کہا جا سکے، اس کے بارے میں میرے نزدیک پسندیدہ رائے یہی ہے: آدمی اس کے ذریعے وضو نہ کرے، اور مجھے یہ زیادہ پسند ہے: آدمی نبیذ کے ذریعے وضو کرنے کی بجائے تیمم کرے۔“

238

Sunan al-Daraqutni #238

حَدَّثَنَا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ، نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ، نا أَبُو نُعَيْمٍ، نا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: الْوُضُوءُ بِالنَّبِيذِ إِذَا لَمْ يَجِدِ الْمَاءِ " ."

EnglishUnverified translation

Narrated Ikramah: "Through water, one can perform ablution, who does not have access to water."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عکرمہ بیان کرتے ہیں: ”نبیذ کے ذریعے وہ شخص وضو کر سکتا ہے، جسے پانی نہیں ملتا۔“

239

Sunan al-Daraqutni #239

نا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، نا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ، نا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: النَّبِيذُ وُضُوءٌ لِمَنْ لَمْ يَجِدِ الْمَاءَ " ."

EnglishUnverified translation

Ikramah states: \A person who does not have water can perform ablution through Nabeez.\"""

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عکرمہ بیان کرتے ہیں: ”جس شخص کو پانی نہیں ملتا، وہ نبیذ کے ذریعے وضو کر سکتا ہے۔“

240

Sunan al-Daraqutni #240

نا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ، نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، نا أَبُو تُمَيْلَةَ، عَنْ عِيسَى بْنِ عُبَيْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ، وَسُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ لا يَقْدِرُ عَلَى الْمَاءِ، قَالَ: يَتَوَضَّأُ بِالنَّبِيذِ " ."

EnglishUnverified translation

Isa bin Ubaid narrates: I heard Ikrima, he was asked about a person: Who does not get water. Ikramah said: \That person should perform ablution through Nabeez.\"""

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عیسیٰ بن عبید بیان کرتے ہیں: میں نے عکرمہ کو سنا، ان سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا: جس کو پانی نہیں ملتا۔ عکرمہ نے فرمایا: ”وہ شخص نبیذ کے ذریعے وضو کر لے۔“

241

Sunan al-Daraqutni #241

Da'if

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو سَهْلٍ، نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ، نا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَرَّرٍ ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: النَّبِيذُ وُضُوءٌ لِمَنْ لَمْ يَجِدِ الْمَاءَ " . ابْنُ مُحَرَّرٍ مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ."

EnglishUnverified translation

Ikrimah narrates this statement of Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA): \A person who does not have water can perform ablution through water.\" The narrator of this hadith is Ibn Muharr

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عکرمہ، سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ”نبیذ کے ذریعے وہ شخص وضو کر سکتا ہے، جسے پانی نہیں ملتا۔“ اس روایت کا راوی ابن محرر ”متروک الحدیث“ ہے۔

242

Sunan al-Daraqutni #242

Da'if

نا عَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ ، نا السَّرِيُّ بْنُ سَهْلٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رُشَيْدٍ ، نا أَبُو عُبَيْدَةَ مَجَاعَةُ ، عَنْ أَبَانَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا لَمْ يَجِدْ أَحَدُكُمْ مَاءً وَوَجَدَ النَّبِيذَ فَلْيَتَوَضَّأْ بِهِ " . أَبَانُ هُوَ ابْنُ أَبِي عَيَّاشٍ مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ، وَمَجَاعَةُ ضَعِيفٌ، وَالْمَحْفُوظُ أَنَّهُ رَأَى عِكْرِمَةَ غَيْرَ مَرْفُوعٍ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates: The Prophet (PBUH) said: "When a person does not get water, and if he finds Nabid, he should perform ablution through Nabid." The narrator of this hadeeth is Aban, son of Abu Ayyash and it is a "Mutaruk Hadith" while the narrator Muja'ah is "weak". More authentically this is proven: this is Ikrima's opinion and not a "marfu'" hadith.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب کسی شخص کو پانی نہ ملے اور اگر اسے نبیذ مل جائے تو وہ نبیذ کے ذریعے وضو کر لے۔“ اس روایت کا راوی ابان، ابوعیاش کا بیٹا ہے اور یہ ”متروک الحدیث“ ہے جبکہ مجاعہ نامی راوی ”ضعیف“ ہے۔ زیادہ مستند طور پر یہ بات ثابت ہے: یہ عکرمہ کی رائے ہے اور ”مرفوع“ حدیث نہیں ہے۔

243

Sunan al-Daraqutni #243

Da'if

ثنا أَبُو الْحَسَنِ الْمِصْرِيُّ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاعِظُ ، نا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ ، نا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ، نا ابْنُ لَهِيعَةَ ، حَدَّثَنِي قَيْسُ بْنُ الْحَجَّاجِ ، عَنْ حَنَشٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، أَنَّهُ وَضَّأَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ الْجِنِّ بِنَبِيذٍ، فَتَوَضَّأَ بِهِ، وَقَالَ: شَرَابٌ طَهُورٌ " . ابْنُ لَهِيعَةَ لا يُحْتَجُّ بِحَدِيثِهِ، وَقِيلَ: إِنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ لَمْ يَشْهَدْ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ الْجِنِّ . كَذَلِكَ رَوَاهُ عَلْقَمَةُ بْنُ قَيْسٍ وَأَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَغَيْرُهُمَا عَنْهُ، أَنَّهُ قَالَ: مَا شَهِدْتُ لَيْلَةَ الْجِنِّ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (may God be pleased with him) narrates this statement from Sayyidna Abdullah bin Masoud (may God be pleased with him): On the night of the meeting with the Jinn, he performed ablution on the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) with a nabid, and the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) performed ablution with it. A narrator named Ibn Lahiyyah is not considered authentic. There is also a saying: Sayyiduna Abdullah bin Masoud (RA) was not present with the Prophet (PBUH) on the night of the meeting with the jinn. Alqamah bin Qais has narrated it in the same way. Abu Ubaidah bin Abdullah and other narrators have narrated this statement of Sayyiduna Abdullah bin Masoud Radiyallahu Anhu, he says: \I was not present on the night of the meeting with the jinn.\"""

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما، سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: جنات سے ملاقات (کی رات) انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نبیذ کے ذریعے وضو کروایا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے ذریعے وضو کر لیا، آپ نے فرمایا: ”یہ پینے کی چیز ہے اور پاک ہے۔“ ابن لہیعہ نامی راوی مستند نہیں سمجھا جاتا۔ ایک قول یہ بھی ہے: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جنات سے ملاقات کی رات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ موجود نہیں تھے۔ علقمہ بن قیس نے اسی طرح نقل کیا ہے۔ ابوعبیدہ بن عبداللہ اور دیگر راویوں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کیا ہے، وہ فرماتے ہیں: ”جنات سے ملاقات کی رات میں موجود نہیں تھا۔“

244

Sunan al-Daraqutni #244

Da'if

نا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ قَانِعٍ ، نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفًّى ، نا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الْحِمْصِيُّ ، نا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ الْحَجَّاجِ ، عَنْ حَنَشٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، أَنَّهُ خَرَجَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ الْجِنِّ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَعَكَ مَاءٌ يَا ابْنَ مَسْعُودٍ؟ "، فَقَالَ: مَعِيَ نَبِيذٌ فِي إِدَاوَةٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " صُبَّ عَلَيَّ مِنْهُ "، فَتَوَضَّأَ، وَقَالَ: " هُوَ شَرَابٌ وَطَهُورٌ " . تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَهُوَ ضَعِيفُ الْحَدِيثِ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates the statement of Sayyidna Abdullah Bin Mas’ud (RA): Once he went out with the Prophet (PBUH), it was the night when he met the jinn, and the Prophet (PBUH) said to him: “O Ibn Mas’ud! Do you have water?” Sayyiduna Abdullah bin Masoud (may Allah be pleased with him) said: \I have Nabeez in a vessel.\" The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: \"Pour it over me.\" Then the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) performed ablution through it and said: \"It is also something to drink and purification can also be achieved from it.\" A narrator named Ibn Lahiyyah is unique in narrating this tradition and it is a weak narrator.""

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما، سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ایک مرتبہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نکلے، یہ وہ رات تھی جب جنات سے ملاقات ہوئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے یہ فرمایا: ”اے ابن مسعود! کیا تمہارے پاس پانی ہے؟“ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے عرض کی: ”میرے پاس برتن میں نبیذ موجود ہے۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہی مجھ پر بہا دو۔“ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے ذریعے وضو کیا اور ارشاد فرمایا: ”یہ پینے کی چیز بھی ہے اور اس سے پاکی بھی حاصل کی جا سکتی ہے۔“ اس روایت کو نقل کرنے میں ابن لہیعہ نامی راوی منفرد ہیں اور یہ ضعیف راوی ہے۔

245

Sunan al-Daraqutni #245

Sahih

نا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نا أَبُو الأَشْعَثِ ، نا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، نا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ قَيْسٍ ، قَالَ: قُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ : أَشَهِدَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَدٌ مِنْكُمْ لَيْلَةَ أَتَاهُ دَاعِي الْجِنِّ؟ قَالَ: لا " . هَذَا الصَّحِيحُ عَنِ ابْنِ مَسْعُودِ."

EnglishUnverified translation

Alqamah bin Qays narrates: I asked Sayyiduna Abdullah bin Masoud, may Allah be pleased with him: "When the representatives of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) attended the service of the Prophet, was any of you present with the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) that night?" So Sayyiduna Abdullah Bin Masoud Radiyallahu Anhu replied: "No!" This hadith is authentic regarding its transmission from Sayyidna Abdullah bin Masoud.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

علقمہ بن قیس بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا: ”جناب کے نمائندے جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے، اس رات آپ میں سے کوئی ایک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ موجود تھا؟“ تو سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے جواب دیا: ”نہیں!“ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے منقول ہونے کے حوالے سے یہ روایت مستند ہے۔

246

Sunan al-Daraqutni #246

Sahih

نا ابْنُ مَنِيعٍ ، نا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، أنا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، قَالَ: قُلْتُ لأَبِي عُبَيْدَةَ : حَضَرَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ لَيْلَةَ الْجِنِّ؟ قَالَ: لا ."

EnglishUnverified translation

Abdullah bin Muhammad bin Abdul Aziz narrated from us, he said: Ali bin Al-Jaad narrated from us, he was informed by Shu’ba, he from Amr bin Murrah, he said: I said to Abu Ubaidah, may God be pleased with him: “Did Abdullah bin Mas’ud participate in the night of the jinn?” He said: \No.\"""

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ہم سے عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز نے بیان کیا، کہا: ہم سے علی بن الجعد نے بیان کیا، انہیں شعبہ نے خبر دی، وہ عمرو بن مرہ سے، انہوں نے کہا: میں نے ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ سے کہا: ”کیا عبداللہ بن مسعود جنات کی رات میں شریک ہوئے تھے؟“ اس نے کہا: ”نہیں۔“

247

Sunan al-Daraqutni #247

Da'if

قُرِئَ عَلَى أَبِي قَاسِمِ بْنِ مَنِيعٍ ، وَأَنَا أَسْمَعُ، حَدَّثَكُمْ مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ ، نا أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ، نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَهُ لَيْلَةَ الْجِنِّ: أَمَعَكَ مَاءٌ؟ قَالَ: لا، قَالَ: أَمَعَكَ نَبِيذٌ؟ أَحْسَبُهُ، قَالَ: نَعَمْ، فَتَوَضَّأَ بِهِ " . لا يُثْبَتُ مِنْ وَجْهَيْنِ وَنُكْتَةً ذَكَرْتُهَا فِيهِ ."

EnglishUnverified translation

Narrated Amr bin Murrah: I asked Abu Ubaidah: "Was Sayyidna Abdullah bin Mas'ud RA the night he met the jinn?" So they answered: "No!" It is narrated in another hadith: Sayyidna Abdullah bin Masoud Radiyallahu Anhu says: On the night of the meeting with the jinn, the Prophet (peace be upon him) asked him: "Do you have water?" So they said: "No!" You then inquired: "Do you have a Prophet?" The narrator says: I think, the hadith has these words: Sayyiduna Abdullah bin Masoud Radiyallahu Anhu replied: "Yes!" Then the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) performed ablution through this prophet. Imam Darqutni states: This hadith is not proven in two contexts, which I have already mentioned.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عمرو بن مرہ بیان کرتے ہیں: میں نے ابوعبیدہ سے دریافت کیا: ”سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جنات سے ملاقات کی رات موجود تھے؟“ تو انہوں نے جواب دیا: ”نہیں!“ ایک اور روایت میں یہ بات منقول ہے: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جنات سے ملاقات کی رات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے دریافت کیا: ”کیا تمہارے پاس پانی ہے؟“ تو انہوں نے عرض کی: ”نہیں!“ آپ نے پھر دریافت کیا: ”کیا تمہارے پاس نبیذ ہے؟“ راوی کہتے ہیں: میرا خیال ہے، روایت میں یہ الفاظ ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے جواب دیا: ”جی ہاں!“ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس نبیذ کے ذریعے وضو کر لیا۔ امام دارقطنی بیان کرتے ہیں: یہ روایت دو حوالوں سے ثابت نہیں ہے، اس کو میں پہلے ذکر کر چکا ہوں۔

248

Sunan al-Daraqutni #248

Da'if

حَدَّثَنَا الْقَاضِي أَبُو طَاهِرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ نَصْرٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عُبْدُوسَ بْنِ كَامِلٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ ، نا أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ، نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَهُ . عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ضَعِيفٌ، وَأَبُو رَافِعٍ لَمْ يُثْبَتْ سَمَاعُهُ مِنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، وَلَيْسَ هَذَا الْحَدِيثُ فِي مُصَنَّفَاتِ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، وَقَدْ رَوَاهُ أَيْضًا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي رِزْمَةَ وَلَيْسَ هُوَ بِقَوِيٍّ.

EnglishUnverified translation

The same hadith has been narrated along with another chain of transmission, but its narrators have been cross-examined.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس کے مختلف راویوں پر جرح کی گئی ہے۔

249

Sunan al-Daraqutni #249

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ومُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، قَالا: نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ زَاجٌ ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي رِزْمَةَ ، نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ الْجِنِّ: أَمَعَكَ مَاءٌ؟ قَالَ: لا مَعِيَ نَبِيذٌ، قَالَ: فَدَعَى بِهِ فَتَوَضَّأَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Masoud (may Allah be pleased with him) narrates: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) inquired on the night of his meeting with the jinn: \Do you have any water?\" So they said: \"No!\" I have a prophet. The narrator narrates: Then this prophet was brought and the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) performed ablution through him.""

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنات سے ملاقات کی رات دریافت کیا: ”کیا تمہارے پاس پانی ہے؟“ تو انہوں نے عرض کی: ”نہیں!“ میرے پاس نبیذ ہے۔ راوی بیان کرتے ہیں: پھر اس نبیذ کو لایا گیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے ذریعے وضو کر لیا۔

250

Sunan al-Daraqutni #250

Da'if

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَسَنِ ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ صَالِحٍ الْهَاشِمِيُّ ، نا الْحُسَيْنُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْعِجْلِيُّ ، نا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ ، يَقُولُ: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ الْجِنِّ فَأَتَاهُمْ فَقَرَأَ عَلَيْهِمُ الْقُرْآنَ، فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ اللَّيْلِ: أَمَعَكَ مَاءٌ يَا ابْنَ مَسْعُودٍ؟ "، قُلْتُ: لا وَاللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِلا إِدَاوَةً فِيهَا نَبِيذٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " تَمْرَةٌ طَيِّبَةٌ وَمَاءٌ طَهُورٌ "، فَتَوَضَّأَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ . الْحُسَيْنُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ هَذَا يَضَعُ الْحَدِيثَ عَلَى الثِّقَاتِ."

EnglishUnverified translation

Abu Wail narrates: I heard Sayyiduna Abdullah bin Masoud radi Allahu anhu narrating this, he says: I was with the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) on the night of his meeting with the jinn. Sayyiduna Abdullah bin Mas'ud (RA) narrates: The Prophet (PBUH) asked me at some part of the night: \O Ibn Mas'ud! Do you have water?\" I said: \"No! By Allah! O Messenger of Allah! I have only Nabeez in the vessel.\" The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: \"The date palm is pure and its water is purifying.\" Then the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) performed ablution through it. A narrator named Hussain bin Ubaidullah used to invent and narrate traditions on the authority of Taqqa narrators.""

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابووائل بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے، وہ فرماتے ہیں: جنات سے ملاقات کی رات میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ تھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس تشریف لے گئے، آپ نے ان کے سامنے قرآن پڑھا۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے رات کے کسی حصے میں دریافت کیا: ”اے ابن مسعود! تمہارے پاس پانی ہے؟“ میں نے عرض کی: ”نہیں! اللہ کی قسم! یا رسول اللہ! میرے پاس برتن میں صرف نبیذ موجود ہے۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کھجور پاکیزہ ہوتی ہے اور اس کا پانی پاک کرنے والا ہے۔“ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے ذریعے وضو کر لیا۔ حسین بن عبید اللہ نامی راوی ثقہ راویوں کے حوالے سے روایات ایجاد کر کے اپنی طرف سے بیان کر دیتا تھا۔

251

Sunan al-Daraqutni #251

Da'if

نا عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ حَيَّانَ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ قُتَيْبَةَ ، نا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عُبَيْدَةَ ، وَأَبِي الأَحْوَصِ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: مَرَّ بِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: خُذْ مَعَكَ إِدَاوَةً مِنْ مَاءٍ "، ثُمَّ انْطَلَقَ وَأَنَا مَعَهُ، فَذَكَرَ حَدِيثَهُ لَيْلَةَ الْجِنِّ، فَلَمَّا أَفْرَغْتُ عَلَيْهِ مِنَ الإِدَاوَةِ، فَإِذَا هُوَ نَبِيذٌ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَخْطَأْتُ بِالنَّبِيذِ، فَقَالَ: " تَمْرَةٌ حُلْوَةٌ وَمَاءٌ عَذْبٌ " . تَفَرَّدَ بِهِ الْحَسَنُ بْنُ قُتَيْبَةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، وَالْحَسَنُ بْنُ قُتَيْبَةَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ضَعِيفَانِ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Masoud (may Allah be pleased with him) narrates: Once the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) passed by me. He said: "Take a vessel of water with you." Then you continued walking, I also stayed with you, then Sayyiduna Abdullah bin Masoud Radiyallahu Anhu mentioned the incident of the meeting with the jinn. Sayyiduna Abdullah Bin Mas'ud Radiyallahu Anhu narrates: When I poured water on you from this vessel, it was Nabeez. I said: "O Messenger of Allah! I have made a mistake, I have brought Nabeez." The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "The date palm is sweet and its water is sweet." A narrator named Hasan bin Qutiba is unique in narrating this tradition, and both Hasan bin Tasheba and a narrator named Muhammad bin Isa are weak.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس سے گزرے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: ”اپنے ساتھ پانی کا برتن لے لو۔“ پھر آپ چلتے رہے، میں بھی آپ کے ساتھ رہا، پھر سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے جنات سے ملاقات والے واقعہ کا تذکرہ کیا۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب میں نے اس برتن سے آپ پر پانی انڈیلا تو وہ نبیذ تھی۔ میں نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! مجھ سے غلطی ہو گئی ہے، میں نبیذ لے آیا ہوں۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کھجور میٹھی ہوتی ہے اور اس کا پانی میٹھا ہے۔“ اس روایت کو نقل کرنے میں حسن بن قتیبہ نامی راوی منفرد ہیں اور یہ حسن بن تشیبہ اور محمد بن عیسیٰ نامی راوی دونوں ضعیف ہیں۔

252

Sunan al-Daraqutni #252

Da'if

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَسَنِ ، نا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي حَسَّانَ ، نا هِشَامُ بْنُ خَالِدٍ الأَزْرَقُ ، ثنا الْوَلِيدُ ، نا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلامٍ ، عَنْ أَخِيهِ زَيْدٍ عَنْ جَدِّهِ أَبِي سَلامٍ ، عَنْ فُلانِ بْنِ غَيْلانَ الثَّقَفِيِّ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ ، يَقُولُ: دَعَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لَيْلَةَ الْجِنِّ بِوُضُوءٍ، فَجِئْتُهُ بِإِدَاوَةٍ فَإِذَا فِيهَا نَبِيذٌ، فَتَوَضَّأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " . الرَّجُلُ الثَّقَفِيُّ الَّذِي رَوَاهُ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ مَجْهُولٌ، قِيلَ: اسْمُهُ عَمْرٌو وَقِيلَ: عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ غَيْلانَ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Masoud (may Allah be pleased with him) narrates: On the night of my meeting with the jinn, the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) asked me to bring water for ablution. This hadith has been narrated by a narrator named Thaqafi on the authority of Sayyiduna Abdullah bin Masoud Radiyallahu Anhu: It is unknown. According to one view his name is Amr and according to another view his name is Abdullah bin Amr.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جنات سے ملاقات کی رات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے وضو کا پانی ساتھ لانے کے لیے کہا: تو میں ایک برتن لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا، اس میں نبیذ موجود تھی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے ذریعے وضو کر لیا۔ اس روایت کو جس ثقفی نامی راوی نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نقل کیا ہے: وہ مجہول ہے۔ ایک قول کے مطابق اس کا نام عمرو ہے اور ایک قول کے مطابق اس کا نام عبداللہ بن عمرو ہے۔

253

Sunan al-Daraqutni #253

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ، نا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ، نا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ، نا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، نا أَبُو خَلْدَةَ، قَالَ: قُلْتُ لأَبِي الْعَالِيَةِ: رَجُلٌ لَيْسَ عِنْدَهُ مَاءٌ عِنْدَهُ نَبِيذٌ أَيَغْتَسِلُ بِهِ فِي جَنَابَةٍ؟ قَالَ: لا، فَذَكَرْتُ لَهُ لَيْلَةَ الْجِنِّ، فَقَالَ: أَنَبْذَتُكُمْ هَذِهِ الْخَبِيثَةُ إِنَّمَا كَانَ ذَلِكَ زَبِيبٌ وَمَاءٌ " ."

EnglishUnverified translation

Abu Khaldah narrates: I asked Abul Aaliyah: A person who does not have water with him, but he has Nabeez, can he perform Ghusl Janabat through this Nabeez? So Abul Alia replied: "No!" So I mentioned to him the hadith about the meeting with the jinn, and he said: "The Nabeez that is made with you is evil. What it was was raisins and water."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابوخلدہ بیان کرتے ہیں: میں نے ابوالعالیہ سے دریافت کیا: ایک ایسا شخص جس کے پاس پانی موجود نہ ہو، اس کے پاس نبیذ موجود ہو، تو کیا وہ اس نبیذ کے ذریعے غسل جنابت کر سکتا ہے؟ تو ابوالعالیہ نے جواب دیا: ”نہیں!“ تو میں نے ان کے سامنے جنات سے ملاقات والی حدیث کا تذکرہ کیا تو انہوں نے فرمایا: ”تمہارے ہاں جو نبیذ بنائی جاتی ہے، یہ خبیث ہوتی ہے، وہ جو چیز تھی وہ کشمش اور پانی تھا۔“

254

Sunan al-Daraqutni #254

Da'if

نا نا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نا مُعَلَّى، نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ح وَثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، نا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ ، نا أَبُو بَكْرٍ، نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: كَانَ لا يَرَى بَأْسًا بِالْوُضُوءِ مِنَ النَّبِيذِ " . تَفَرَّدَ بِهِ حَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ لا يُحْتَجُّ بِحَدِيثِهِ."

EnglishUnverified translation

It has been narrated about Sayyiduna Ali (may Allah be pleased with him): He did not think there was anything wrong with performing ablution through the Prophet.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: وہ نبیذ کے ذریعے وضو کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔

255

Sunan al-Daraqutni #255

Da'if

نا نا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ، نا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ، نا مُعَلَّى، نا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الْكُوفِيِّ، عَنْ مَزِيدَةَ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ عَلِيٍّ . ح وَثنا أَبُو سَهْلٍ، نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، نا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي لَيْلَى الْخُرَاسَانِيِّ ، عَنْ مَزِيدَةَ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلامُ، قَالَ: لا بَأْسَ بِالْوُضُوءِ بِالنَّبِيذِ " ."

EnglishUnverified translation

It is narrated about Sayyiduna Ali (may Allah be pleased with him): He said: \There is no harm in performing ablution through water.\"""

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: وہ فرماتے ہیں: ”نبیذ کے ذریعے وضو کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔“