Sunan al-Daraqutni #175
نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الصَّنْعَانِيُّ ، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ حُصَيْنٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ بِمَا أَفْضَلَتِ السِّبَاعُ " . إِبْرَاهِيمُ هُوَ ابْنُ أَبِي يَحْيَى ضَعِيفٌ، وَتَابَعَهُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي حَبِيبَةَ، وَلَيْسَ بِالْقَوِيِّ فِي الْحَدِيثِ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Jabir bin Abdullah (RA) narrates: The Prophet (PBUH) performed ablution with the water left by animals. The narrator of this hadeeth is Ibrahim bin Abi Hiyya, who is weak. This tradition is narrated along with another document.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درندوں کے جو ٹھے پانی سے وضو کیا ہے۔ اس روایت کا راوی ابراہیم بن ابویحییٰ ہے، جو ضعیف ہے۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے۔