1244
Silsila Sahiha #1244
Sahih
- (إن اربى الربا: استطالة المرء في عرض اخيه).- (إن أربى الربِّا: استطالةُ المرءِ في عرضِ أخيهِ).
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے بڑی زیادتی یہ ہے کہ آدمی اپنے بھائی کی عزت پر دست درازی کرے۔“