1231
Silsila Sahiha #1231
Sahih
-" اقيلوا ذوي الهيئات عثراتهم إلا الحدود".-" أقيلوا ذوي الهيئات عثراتهم إلا الحدود".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” صاحب حیثیت لوگوں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو، مگر یہ کہ وہ حدود ہوں۔“