1230
Silsila Sahiha #1230
Sahih
-" قضى ان على اهل الحوائط حفظها في النهار، وان ما افسدت المواشي بالليل ضامن على اهلها".-" قضى أن على أهل الحوائط حفظها في النهار، وأن ما أفسدت المواشي بالليل ضامن على أهلها".
اردو ترجمہ · Urdu
حرام بن سعد بن محیصہ کہتے ہیں کہ سیدنا برا بن عازب رضی اللہ عنہ کی اونٹنی ایک آدمی کے باغ میں داخل ہو گئی اور اس کا نقصان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ دیتے ہوئے فرمایا: ”دن کو حفاظت کرنا باغ کے مالکوں کی ذمہ داری ہے اور رات کے نقصان کے ذمہ دار مویشیوں کے مالک ہوں گے۔“