Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 9 · Chapter 845

حدود، معاملات، احکام

طویل عمر والے بہتریں لوگ ہیں

1 hadith in this chapter

1232

Silsila Sahiha #1232

Sahih

-" الا اخبركم بخياركم؟ خياركم اطولكم اعمارا واحسنكم اعمالا".-" ألا أخبركم بخياركم؟ خياركم أطولكم أعمارا وأحسنكم أعمالا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں تمہارے بہترین لوگوں کی خبر نہ دوں؟ تم میں افضل لوگ وہ ہیں جن کی عمریں سب سے زیادہ لمبی اور اعمال انتہائی نیک ہوں۔“