Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 789

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

مال کا سوال کرنے سے گریز کرنے کی نصیحت

2 hadiths in this chapter

1160

Silsila Sahiha #1160

Sahih

-" ليستغن احدكم عن الناس ولو بقضيب من سواك".-" ليستغن أحدكم عن الناس ولو بقضيب من سواك".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے ہر کوئی لوگوں سے غنی (‏‏‏‏اور بے نیاز) ہو جائے، اگرچہ مسواک کی شاخ کے ساتھ۔“

1161

Silsila Sahiha #1161

Sahih

-" من اصابته فاقة فانزلها بالناس لم تسد فاقته، ومن انزلها بالله، اوشك الله له بالغنى، إما بموت عاجل او غنى عاجل".-" من أصابته فاقة فأنزلها بالناس لم تسد فاقته، ومن أنزلها بالله، أوشك الله له بالغنى، إما بموت عاجل أو غنى عاجل".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو بندہ فاقہ میں مبتلا ہوا (‏‏‏‏اور اسے پورا کرنے کے لیے) اسے لوگوں کے سامنے پیش کیا، تو اس کا فاقہ پورا نہیں ہو گا اور جس نے اپنی فقیری کو اللہ تعالیٰ پر پیش کیا، تو قریب ہو گا کہ اللہ تعالیٰ اس کو غنی عطا کر دے: جلدی موت کی صورت میں یا جلدی امیری کی صورت میں۔“