Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 790

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

دوسرے سے مال کب لیا جائے؟

1 hadith in this chapter

1162

Silsila Sahiha #1162

Sahih

-" ما آتاك الله من اموال السلطان من غير مسالة ولا إشراف، فكله وتموله".-" ما آتاك الله من أموال السلطان من غير مسألة ولا إشراف، فكله وتموله".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابودردا رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حکمرانوں کے اموال کی بابت سوال کیا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حکمرانوں کا جو مال تجھے سوال اور حرص کے بغیر مل جائے، اس کو کھا لے اور (‏‏‏‏اس کے ذریعے اپنے مال میں) اضافہ کر۔“