Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 788

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

آدمی کو اپنی حیثیت کے مطابق مہر کی رقم مقرر کرنی چاہیے

1 hadith in this chapter

1159

Silsila Sahiha #1159

Sahih

-" لو كنتم تغرفون من بطحان ما زدتم".-" لو كنتم تغرفون من بطحان ما زدتم".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوحدرد اسلمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں اپنی بیوی کے مہر میں تعاون حاصل کرنے کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے ا‏‏‏‏س کو کتنا مہر دیا۔“ میں نے کہا: دو سو درہم۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم وادی بطحان سے چلو بھی بھرتے ہوتے تو زیادہ نہ دیتے۔“