Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 787

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

طبعی حالت کے بارے میں سوال کا جواب

1 hadith in this chapter

1158

Silsila Sahiha #1158

Sahih

-" كيف اصبحت يا فلان؟ قال: احمد الله إليك يا رسول الله! فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: هذا الذي اردت منك".-" كيف أصبحت يا فلان؟ قال: أحمد الله إليك يا رسول الله! فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: هذا الذي أردت منك".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے فرمایا: ”اے فلاں! صبح کیسی ہوئی؟“ ا‏‏‏‏س نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں اللہ تعالیٰ کی تعریف کرتا ہوں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تیرے بارے میں میرا یہی ارادہ تھا۔“