Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 726

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

ذخیرہ اندوزی منع ہے

1 hadith in this chapter

1071

Silsila Sahiha #1071

Sahih

- (من احتكر حكرة يريد ان يغلي بها على المسلمين؛ فهو خاطئ).- (من احتكر حكرة يريد أن يغلي بها على المسلمين؛ فهو خاطئ).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ خطاکار ہے جو مسلمانوں پر چیزوں کی قیمتیں بڑھانے کے لیے ذخیرہ اندوزی کرتا ہے۔“