Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 725

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

شہری، یہاتی کے لئے بیع نہ کرے

1 hadith in this chapter

1070

Silsila Sahiha #1070

Sahih

-" لا تلقوا البيوع ولا يبع بعض على بعض ولا يخطب احدكم - او احد - على خطبة اخيه حتى يترك الخاطب الاول او ياذنه فيخطب".-" لا تلقوا البيوع ولا يبع بعض على بعض ولا يخطب أحدكم - أو أحد - على خطبة أخيه حتى يترك الخاطب الأول أو يأذنه فيخطب".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبدللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ شہری دیہاتی کی بیع کرے، نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تاجروں کو آگے بڑھ کر نہ ملو (بلکہ ان کو منڈی تک پہنچنے دو) ایک دوسرے کے سودے پر سودا نہ کرو اور ایک دوسرے کی منگنی پر منگنی کا پیغام نہ بھیجو، یہاں تک کہ پہلا منگیتر (اس منگیتر لڑکی سے نکاح کرنے کے خیال کو) ترک کر دے یا پھر دوسرے بھائی کو پیغام بھیجنے کی اجازت دے دے۔“