Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 727

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

سود کی نحوست

2 hadiths in this chapter

1072

Silsila Sahiha #1072

Sahih

-" درهم ربا ياكله الرجل - وهو يعلم - اشد عند الله من ستة وثلاثين زنية".-" درهم ربا يأكله الرجل - وهو يعلم - أشد عند الله من ستة وثلاثين زنية".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن حنظلہ راہب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو آدمی دانستہ طور پر ایک درہم سود کھاتا ہے، اللہ تعالیٰ کے ہاں (اس کا یہ جرم) چھتیس دفعہ زنا کرنے سے سنگین ہے۔“

1073

Silsila Sahiha #1073

Sahih

-" الربا اثنان وسبعون بابا ادناها مثل إتيان الرجل امه وإن اربى الربا استطالة الرجل في عرض اخيه".-" الربا اثنان وسبعون بابا أدناها مثل إتيان الرجل أمه وإن أربى الربا استطالة الرجل في عرض أخيه".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سود کے ستر درجے ہیں، سب سے کم درجہ (کا گناہ) اپنی ماں سے منہ کالا کرنے کے برابر ہے۔“ اور سب سے بڑا سود یعنی زیادتی یہ ہے کہ بندہ اپنے بھائی کی عزت پر دست درازی کرے۔“