Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 714

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

بقدر ضرورت روزی کی فضیلت

2 hadiths in this chapter

1052

Silsila Sahiha #1052

Sahih

-" قد افلح من اسلم ورزق كفافا وقنعه الله بما آتاه".-" قد أفلح من أسلم ورزق كفافا وقنعه الله بما آتاه".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ کامیاب ہو گیا، جو اسلام لایا، اسے بقدرضرورت روزی دی گئی اور اللہ تعالیٰ نے اسے اپنی عطا پر قناعت کرنے کی توفیق بخشی۔“

1053

Silsila Sahiha #1053

Sahih

-" خير الرزق الكفاف".-" خير الرزق الكفاف".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا حسن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بقدر ضرورت رزق بہترین ہے۔“