Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 713

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

فقر و فاقہ کی وجہ سے عند اللہ مقام و مرتبہ میں اضافہ

1 hadith in this chapter

1051

Silsila Sahiha #1051

Sahih

-" لو تعلمون ما لكم عند الله عز وجل، لاحببتم لو انكم تزدادون حاجة وفاقة".-" لو تعلمون ما لكم عند الله عز وجل، لأحببتم لو أنكم تزدادون حاجة وفاقة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں وہ کہتے ہیں: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب لوگوں کو نماز پڑھاتے تو اصحاب صفہ کی حالت دیکھ کر بدو کہتے تھے کہ یہ لوگ پاگل ہیں۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نماز پوری کرتے اور ان کی طرف متوجہ ہوتے تو فرماتے: ”اگر تمہیں پتہ چل جائے کہ اللہ تعالیٰ کے ہاں تمہارا کیا (حسن انجام) ہو گا تو تم پسند کرو گے کہ تمہاری حاجت و ضرورت اور فقر و فاقہ میں اضافہ ہو جائے۔“