Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 712

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

قلت مال خیرکی علامت ہے

1 hadith in this chapter

1050

Silsila Sahiha #1050

Sahih

-" إنها ستفتح عليكم الدنيا حتى تنجدوا بيوتكم كما تنجد الكعبة، قلنا: ونحن على ديننا اليوم؟ قال: وانتم على دينكم اليوم. قنا: فنحن يومئذ خير، ام ذلك اليوم؟ قال: بل انتم اليوم خير".-" إنها ستفتح عليكم الدنيا حتى تنجدوا بيوتكم كما تنجد الكعبة، قلنا: ونحن على ديننا اليوم؟ قال: وأنتم على دينكم اليوم. قنا: فنحن يومئذ خير، أم ذلك اليوم؟ قال: بل أنتم اليوم خير".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عون بن ابی جحیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم پر دنیا کھول دی جائے گی، حتیٰ کہ تم اپنے گھروں کو کعبہ کی طرح پردوں سے آراستہ کرو گے۔“ ہم نے کہا: کیا ہم اس وقت اپنے دین (اسلام) پر نہ ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(ہاں) تم اس اپنے دین پر ہی ہو گے۔“ ہم نے کہا: ہم اس وقت بہتر ہوں گے یا آج؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم آج بہتر ہو۔“