Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 715

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

دنیا کی کتنی مقدار کفایت کرتی ہے؟

1 hadith in this chapter

1054

Silsila Sahiha #1054

Sahih

-" ليكف احدكم من الدنيا خادم ومركب".-" ليكف أحدكم من الدنيا خادم ومركب".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے ہر ایک کو دنیا میں ایک خادم اور ایک سواری کافی ہونی چاہیے۔“