Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 26 · Chapter 2620

جنت اور جہنم

جنت اور جہنم کے دروازوں کی تعداد

1 hadith in this chapter

4007

Silsila Sahiha #4007

Sahih

-" الجنة لها ثمانية ابواب، والنار لها سبعة ابواب".-" الجنة لها ثمانية أبواب، والنار لها سبعة أبواب".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عتبہ بن سلمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”‏‏‏‏ جنت کے آٹھ دروازے ہیں، جبکہ دوزخ کے سات۔“