Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 26 · Chapter 2619

جنت اور جہنم

بنو آدم کا انجام

1 hadith in this chapter

4006

Silsila Sahiha #4006

Sahih

-" تعلمون المعاد إلى الله، ثم إلى الجنة او إلى النار، وإقامة لا ظعن فيه، وخلود لا موت في اجساد لا تموت".-" تعلمون المعاد إلى الله، ثم إلى الجنة أو إلى النار، وإقامة لا ظعن فيه، وخلود لا موت في أجساد لا تموت".

اردو ترجمہ · Urdu

عمرو بن میمون اودی کہتے ہیں کہ ہم میں سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور کہا: اے بنو اود! میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قاصد ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم جانتے ہو کہ ہم نے اللہ تعالیٰ کی طرف لوٹنا ہے، پھر جنت یا جہنم کی طرف۔ وہ ایسی (‏‏‏‏مستقل) اقامت گاہ ہے کہ وہاں سے روانگی نہیں ہو گی، وہ ایسی ہمیشگی ہے کہ جس میں موت نہیں آئے گی اور وہاں ایسے جسم ہوں گے جو مرنے والے نہیں ہوں گے۔“