Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 26 · Chapter 2596

جنت اور جہنم

جہنم سے بچنے اور جنت میں داخلے کے لیے کون سا انداز زندگی اختیار کیا جائے؟

1 hadith in this chapter

3975

Silsila Sahiha #3975

Sahih

-" ما رايت مثل النار نام هاربها ولا مثل الجنة نام طالبها".-" ما رأيت مثل النار نام هاربها ولا مثل الجنة نام طالبها".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ نہیں ہو سکتا ہے کہ جہنم جیسی (‏‏‏‏ ہولناک) چیز سے بچنے والا سویا ہوا ہو اور یہ بھی نہیں ہو سکتا ہے کہ جنت جیسے (‏‏‏‏نعمت کدے) میں داخل ہونے والا محو آرام ہو۔“