3971
Silsila Sahiha #3971
Sahih
-" ما انتم بجزء من مائة الف جزء ممن يرد علي الحوض من امتي".-" ما أنتم بجزء من مائة ألف جزء ممن يرد علي الحوض من أمتي".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے، ایک مقام پر پڑاؤ ڈالا، میں نے آپ کو یہ فرماتے سنا: ”میری امت کے جو لوگ حوض پر میرے پاس آئیں گے، تم ان کا لاکھواں حصہ بھی نہیں ہو۔“ زید بن ارقم سے پوچھا گیا کہ تم لوگ اس دن کتنے تھے؟ انہوں نے کہا سات، آٹھ سو تھے۔