Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 26 · Chapter 2593

جنت اور جہنم

دنیا میں جنتی چیزیں

1 hadith in this chapter

3970

Silsila Sahiha #3970

Sahih

- (ليس في الارض من الجنة إلا ثلاثة اشياء: غرس العجوة، واواق تنزل في الفرات كل يوم من بركة الجنة والحجر).- (ليسَ في الأرضِ منَ الجنةِ إلا ثلاثةُ أشياء: غرْسُ العجوة، وأواقٍ تنزلُ في الفراتِ كلَّ يومٍ من بركةِ الجنةِ والحَجَرُ).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت کی صرف تین چیزیں اس زمین میں پائی جاتی ہیں: عجوہ کھجور کا درخت، اوقیے جو برکات جنت میں سے فرات میں نازل ہوتے ہیں اور حجر اسود۔“