Silsila Sahiha #3903
-" ليدخلن الجنة بشفاعة رجل، ليس بنبي، مثل الحيين، او مثل احد الحيين ربيعة ومضر، فقال رجل: يا رسول الله! اوما ربيعة من مضر؟ فقال: إنما اقول ما اقول".-" ليدخلن الجنة بشفاعة رجل، ليس بنبي، مثل الحيين، أو مثل أحد الحيين ربيعة ومضر، فقال رجل: يا رسول الله! أوما ربيعة من مضر؟ فقال: إنما أقول ما أقول".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ: ”ایک آدمی، جو نبی نہیں ہو گا، کی سفارش سے دو قبیلوں جتنے ربیعہ اور مضر میں سے ایک قبیلے جتنے لوگ جنت میں داخل ہوں گے۔“ ایک آدمی نے کہا: ربیعہ کی مضر سے کیا نسبت ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے جو کہہ دیا، سو کہہ دیا۔“