Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2538

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

اللہ کا عذاب؟

1 hadith in this chapter

3902

Silsila Sahiha #3902

Sahih

- (لو ان الله يؤاخذني وعيسى بذنوبنا (وفي رواية: بما جنت هاتان- يعني: الإبهام والتي تليها-)، لعذبنا ولا (وفي الاخرى: ولم) يظلمنا شيئا).- (لو أن الله يؤاخذُني وعيسى بذنوبنا (وفي رواية: بما جنت هاتان- يعني: الإبهام والتي تليها-)، لُعذَّبَنا ولا (وفي الأخرى: ولم) يظلِمنا شَيئاً).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر اللہ تعالیٰ میرا اور عیسیٰ علیہ السلام کا مؤاخذہ ہمارے گناہوں کی بنا پر کرے تو وہ ہمیں عذاب دے گا اور بالکل ظلم نہیں کرے گا۔“ اور ایک روایت میں ہے کہ ”اگر صرف ان گناہوں کی وجہ سے مؤاخذہ کرے کہ جن کا ارتکاب انگھوٹے اور شہادت کی انگلی نے کیا ہے۔“