3900
Silsila Sahiha #3900
Sahih
- (لم يبعث الله نبيا إلا بلغة قومه).- (لم يبعث الله نبياً إلا بلغة قومه).
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے کسی نبی کو معبوث نہیں فرمایا، مگر اس کی قوم کی زبان میں۔“