Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2535

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

انبیاء پر آزمائیشں سخت ہوتی ہیں

1 hadith in this chapter

3899

Silsila Sahiha #3899

Sahih

-" كما يضاعف لنا الاجر، كذلك يضاعف علينا البلاء".-" كما يضاعف لنا الأجر، كذلك يضاعف علينا البلاء".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: سیدہ ام بشر بن برا بن معرور رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس مرض الموت میں تشریف لائیں، اس حال میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بخار تھا۔ اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوا اور کہا: جو (‏‏‏‏ شدید) بخار آپ کو ہے، اتنا بخار تو میری نظر میں کسی کو نہیں ہوا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”‏‏‏‏جیسے ہمارے لیے اجر و ثواب کئی گنا بڑھایا جاتا ہے، اس طرح آزمائشیں بھی کئی گنا ہوتی ہیں۔ ‏‏‏‏“