Silsila Sahiha #3898
-" كان فيمن كان قبلكم رجل به جرح، فجزع فاخذ سكينا، فحز بها يده فما رقا الدم حتى مات، قال الله عز وجل: بادرني عبدي بنفسه فحرمت عليه الجنة".-" كان فيمن كان قبلكم رجل به جرح، فجزع فأخذ سكينا، فحز بها يده فما رقأ الدم حتى مات، قال الله عز وجل: بادرني عبدي بنفسه فحرمت عليه الجنة".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا جندب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم سے پہلے والے لوگوں میں ایک آدمی زخمی ہو گیا، اس نے بےتابی کا اظہار کرتے ہوئے چھری سے اپنا ہاتھ کاٹ دیا اور خون نہ رکنے کہ وجہ سے وہ فوت ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میرا بندہ مجھ سے سبقت لے گیا ہے، (یعنی میری تقدیر پر راضی نہ ہوا اور خود فیصلہ کر دیا) لہٰذا میں نے اس پر جنت حرام کر دی ہے۔ ”