Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2533

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

عورتیں ایسا لباس نہیں پہن سکتیں، جو مردوں کو ان کی طرف متوجہ کرے

1 hadith in this chapter

3897

Silsila Sahiha #3897

Sahih

-" كان في بني إسرائيل امراة قصيرة، فصنعت رجلين من خشب، فكانت تسير بين امراتين قصيرتين واتخذت خاتما من ذهب وحشت تحت فصه اطيب الطيب: المسك فكانت إذا مرت بالمجلس حركته فنفنخ ريحه (وفي رواية): وجعلت له غلقا فإذا مرت بالملا او بالمجلس قالت به ففتحته، ففاح ريحه".-" كان في بني إسرائيل امرأة قصيرة، فصنعت رجلين من خشب، فكانت تسير بين امرأتين قصيرتين واتخذت خاتما من ذهب وحشت تحت فصه أطيب الطيب: المسك فكانت إذا مرت بالمجلس حركته فنفنخ ريحه (وفي رواية): وجعلت له غلقا فإذا مرت بالملأ أو بالمجلس قالت به ففتحته، ففاح ريحه".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بنو اسرائیل میں ایک کوتاہ قد عورت تھی، اس نے کھڑاؤں (‏‏‏‏لکڑی کے جوتے) بنوا لیے۔ اب وہ دو پست قد عورتوں کے درمیان چلتی تھی اور سونے کی ایسی انگوٹھی پہنتی تھی، جس کے نگینے میں بہترین خوشبو کستوری بھر لیتی تھی۔ جب کسی مجلس کے پاس سے گزرتی تو نگینے کو حرکت دیتی، سو خوشبو پھیل جاتی تھی۔“ اور ایک روایت میں ہے: ”اس نے نگینے کا ایک ڈھکن بنوایا تھا، جب کسی گروہ یا مجلس کے پاس سے گزرتی تو اسے کھول دیتی تھی اور خوشبو پھیل جاتی تھی۔“