Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2485

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

ضبّ (سانڈے) کی حلت و حرمت

1 hadith in this chapter

3843

Silsila Sahiha #3843

Sahih

-" إن امة من بني إسرائيل مسخت، وانا اخشى ان تكون هذه. يعني الضباب".-" إن أمة من بني إسرائيل مسخت، وأنا أخشى أن تكون هذه. يعني الضباب".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبدالرحمٰن بن حسنہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھا، سانڈے ہمارے ہاتھ لگ گئے، (‏‏‏‏ان کو پکانا شروع کیا گیا اور) ہنڈیاں ابل رہی تھیں، اسی اثنا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بنو اسرائیل کی ایک امت کی شکلیں مسخ ہو گئی تھی اور مجھے خدشہ ہے کہ یہ جانور وہی ہو گا۔“ یہ سن کر ہم نے ہنڈیاں انڈیل دیں، حالانکہ ہم بھوکے تھے۔