Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2484

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

انبیاء کا برزخی زندگی میں نماز پڑھنا

2 hadiths in this chapter

3841

Silsila Sahiha #3841

Sahih

-" مررت ليلة اسري بي على موسى فرايته قائما يصلي في قبره [عند الكثيب الاحمر]".-" مررت ليلة أسري بي على موسى فرأيته قائما يصلي في قبره [عند الكثيب الأحمر]".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اسرا والی رات موسیٰ علیہ السلام کے پاس سے گزرا، میں نے ان کو دیکھا کہ وہ سرخ ٹیلے کے پاس نماز پڑھ رہے تھے۔“

3842

Silsila Sahiha #3842

Sahih

-" الانبياء - صلوات الله عليهم - احياء في قبورهم يصلون".-" الأنبياء - صلوات الله عليهم - أحياء في قبورهم يصلون".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انبیاء صلوات اللہ علیہم اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز بھی پڑھتے ہیں۔“