Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2466

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

پہلوں اور پچھلوں کے بدبخت

1 hadith in this chapter

3815

Silsila Sahiha #3815

Sahih

-" اشقى الاولين عاقر الناقة واشقى الآخرين الذي يطعنك يا علي. واشار إلى حيث يطعن".-" أشقى الأولين عاقر الناقة وأشقى الآخرين الذي يطعنك يا علي. وأشار إلى حيث يطعن".

اردو ترجمہ · Urdu

عبداللہ بن انس مرسلاً بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”‏‏‏‏پہلے لوگوں میں سب سے بڑا بدبخت وہ تھا جس نے (‏‏‏‏ سیدنا صالح کے معجزہ) کی اونٹنی کی ٹانگیں کاٹ دی تھیں اور اے علی! پچھلوں میں بدبخت ترین وہ ہو گا جو تجھ پر نیزے کا وار کرے گا۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نیزے والی جگہ کی طرف اشارہ بھی کیا۔