Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2467

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

حسن یوسف

1 hadith in this chapter

3816

Silsila Sahiha #3816

Sahih

-" اعطي يوسف شطر الحسن".-" أعطي يوسف شطر الحسن".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یوسف علیہ السلام کو نصف حسن عطا کیا گیا تھا۔“