Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2465

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

جہنم کی شکایت اور اس کا ازالہ

1 hadith in this chapter

3814

Silsila Sahiha #3814

Sahih

-" اشتكت النار إلى ربها وقالت: اكل بعضي بعضا، فجعل لها نفسين: نفسا في الشتاء ونفسا في الصيف، فاما نفسها في الشتاء فزمهرير واما نفسها في الصيف فسموم".-" اشتكت النار إلى ربها وقالت: أكل بعضي بعضا، فجعل لها نفسين: نفسا في الشتاء ونفسا في الصيف، فأما نفسها في الشتاء فزمهرير وأما نفسها في الصيف فسموم".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب جہنم نے اپنے ربّ سے یہ شکوہ کیا کہ (‏‏‏‏شدت کی وجہ سے) میرا بعض، بعض کو کھا رہا ہے، تو اللہ تعالیٰ نے اسے دو سانس لینے کی اجازت دے دی۔ ایک سانس موسم سرما میں ایک سانس موسم گرما میں۔ سو موسم سرما کی سردی کی شدت وہی سانس ہے اور گرمیوں کے موسم میں گرمی کی شدت بھی اسی سانس کا اثر ہے۔“