Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2406

فتنے، علامات قیامت اور حشر

ظالم حکمران اور دین میں غلو کرنے والے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سفارش سے محروم

1 hadith in this chapter

3734

Silsila Sahiha #3734

Sahih

-" صنفان من امتي لن تنالهما شفاعتي، إمام ظلوم غشوم، وكل غال مارق".-" صنفان من أمتي لن تنالهما شفاعتي، إمام ظلوم غشوم، وكل غال مارق".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”‏‏‏‏میری امت کے دو قسم کے افراد کے حق میں میری شفاعت قبول نہیں ہو گی: انتہائی ظالم حکمران اور غلو کرتے کرتے دائرہ مذہب سے خارج ہو جانے والا شخص۔“